• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عزیربلوچ ایک اور کیس سے بری ہو گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 16, 2022
in پاکستان
0
0
SHARES
35
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( بیورو رپورٹ) انسداددہشت گردی کراچی کی عدالت نے گینگ وار سرغنہ عزیر بلوچ کو ایک اور کیس میں بری کر دیا۔

پیر کے روز چاکیواڑہ اور کلاکوٹ تھانے پر حملے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی تو گینگ وار سرغنہ عذیربلوچ، زبیر بلوچ اور ذاکر ڈاڈا کو عدالت میں پیش کیا گیا۔

تفتیشی افسر نے عدالت کے روبرو موقف اختیار کیا کہ 2013 میں عزیربلوچ کی ہدایت پر نامزد ملزمان نے تھانوں پر حملہ کیا تھا۔

عدالت نے تفتیشی افسر کا موقف سننے کے بعد عدم ثبوت کی بنا پر تمام ملزمان کو بری کرنےکا حکم دے دیا۔

لیاری گینگ وار کےسرغنہ عذیر بلوچ کیخلاف 64 کیسز زیرِ سماعت ہیں جس میں سے عزیر بلوچ اب تک تقریباً 18 کیسز سے بری ہو چکا ہے۔

رواں سال 4 جنوری کو انسداددہشت گردی کی عدالت نے 2 رینجرز اہلکاروں کے قتل کیس میں ملزمان عذیربلوچ کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا تھا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ملزموں کیخلاف پاک کالونی تھانےمیں قتل کیس کامقدمہ درج ہے، قتل کامقدمہ 2013میں درج ہوا تھا

پچھلی پوسٹ

کراچی میں سسٹم کی شامت ،اداروں نےڈنڈااٹھالیا

اگلی پوسٹ

ملازمین کے علاج معالجے کے حوالے سے اقدامات کیے جائیں گے ۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملازمین کے علاج معالجے کے حوالے سے اقدامات کیے جائیں گے ۔

ملازمین کے علاج معالجے کے حوالے سے اقدامات کیے جائیں گے ۔

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper