• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سندھ زرعی یونیورسٹی ریسلنگ کا فائنل کراچی نے جیت لیا،

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 16, 2022
in پاکستان
0
سندھ زرعی یونیورسٹی ریسلنگ کا فائنل کراچی نے جیت لیا،
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ٹنڈوجام( نمائندہ خصوصی ) سندھ زرعی یونیورسٹی کے زیر میزبانی ریسلنگ کے سندھ ریجن کا فائنل کراچی نے جیت لیا، کراچی نے مختلف ویٹ کیٹیگریز میں 4 گولڈ اور 4 سلور میڈل حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی، تفصیلات کے مطابق سندھ زرعی یونیورسٹی کے زیر اہتمام اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے یونیورسٹی کے اسپورٹس کمپلیکس میں ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ کے ریسلنگ مقابلوں میں سخت مقابلے کے بعد سندھ کے دارالحکومت کراچی نے مختلف کیٹگریز میں 4 گولڈ اور 4 سلور میڈل اور 100 پوانٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرکے سندھ ریجن کی فاتح قرار پائی ہے، سخت مقابلوں کے بعد 61 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں ضیاء اللہ گولڈ میڈل، 70 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں حمزو خان گولڈ میڈل، 79 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں محمد فاروق گولڈ میڈل اور 86 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں سجاول خان نے گولڈ میڈل حاصل کیا۔اس طرح حیدرآباد ریجن نے 65 کلوگرام کیٹیگری میں شعیب لغاری نے گولڈ میڈل، 74 کلوگرام کیٹیگری میں محمد سمیع نے گولڈ میڈل اور 92 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں محی الرحمن نے گولڈ میڈل حاصل کیا۔جبکہ حیدرآباد نے تین چاندی کے تمغے، دو کانسی کے تمغے اور 77 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔

سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر نے ایک گولڈ میڈل، دو سلور میڈل اور 5 برانز میڈل جیت کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ جبکہ لاڑکانہ کے محمد موسیٰ نے اوپن ویٹ میں گولڈ میڈل حاصل کیا، دوسری جانب ان مقابلوں کے دوران گولڈ اور سلور میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو صوبہ سندھ کی ٹیم میں شامل کیا جائے گا، جوکہ بعد ازاں قومی سطح کے کھیلوں میں حصہ لیں گے۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر ڈاکٹر فتح مری نے کہا کہ سندھ زرعی یونیورسٹی میں کھیلوں کی ملکی سطح کا آغاز ہو چکا ہے۔زرعی یونیورسٹی گراؤنڈز اور اسپورٹس کمپلیکس سے تیار ہونے والے نوجوان کھلاڑی جلد ہی ملک کی نمائندگی کریں گے۔ تقریب سے میڈم افشین اختر، انوار حسین خانزادہ، آصف اقبال اور دیگرنے بھی خطاب کیا۔

پچھلی پوسٹ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عدالت میں چیلنج درخواست میں اوگرا کو بھی فریق بنایا گیا

اگلی پوسٹ

پاکستان چین کے ساتھ معاشی تعلقات کو مزید وسعت دینے کی خواہاں ہے، محمد صادق سنجرانی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان  چین کے ساتھ معاشی تعلقات کو مزید وسعت دینے کی خواہاں ہے، محمد صادق سنجرانی

پاکستان چین کے ساتھ معاشی تعلقات کو مزید وسعت دینے کی خواہاں ہے، محمد صادق سنجرانی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper