• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان چین کے ساتھ معاشی تعلقات کو مزید وسعت دینے کی خواہاں ہے، محمد صادق سنجرانی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 16, 2022
in پاکستان
0
پاکستان  چین کے ساتھ معاشی تعلقات کو مزید وسعت دینے کی خواہاں ہے، محمد صادق سنجرانی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے دوست ملک چین کے سرمایہ کاروں کے پانچ رکنی وفد نے پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور، سرمایہ کاری اور سی پیک منصوبوں کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پاکستان عالمی اور علاقائی امور میں چین کے کردار کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ چینی وفد کی قیادت ایم سی سی ٹی کے صدر ڈونگ گاؤفینگ کر رہے تھے۔
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا کہ پاکستان کی حکومت چین کے ساتھ معاشی تعلقات کو مزید وسعت دینے کی خواہاں ہے۔پاکستان اور چین کے مابین کثیرالجہتی شراکت داری پاکستان کی پالیسی کا اہم جزو ہے اور پاک- چین دوستی دونوں ممالک کے عوام کے دلوں میں بستی ہے۔

چیئرمین سینیٹ نے کہاکہ کاروباری شراکت داری اور سرمایہ کاری کے ذریعے دونوں ملکوں کے عوام کو مزید قریب لانے میں مدد ملے گی اور دونوں ملکوں کے سرمایہ کار مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری سے استفادہ کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ بلوچستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے اور چینی سرمایہ کار مختلف سیکٹرز میں سرمایہ کاری کیلئے مواقع تلاش کریں۔ پاکستان چینی سرمایہ کاروں کو خوش آمدید کہے گا۔
چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ صنعت کاری،کان کنی، زراعت اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز میں چین کی طرف سے سرمایہ کاری کو مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے۔چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا کہ سی پیک خطے کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگا جس سے ترقی کا ایک نیا باب شروع ہوگا۔
وفد کے رہنما نے چیئرمین سینیٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان آکر انہیں انتہائی خوشی ہوئی ہے۔انہوں نے دو طرفہ معاونت کو فروغ دینے کی اہمیت کو اُجاگر کیا اور کہاکہ سرمایہ کاری کے ذریعے باہمی رابطہ کاری کو مزید تقویت ملے گی۔

پچھلی پوسٹ

سندھ زرعی یونیورسٹی ریسلنگ کا فائنل کراچی نے جیت لیا،

اگلی پوسٹ

مضبوط افواج پاکستان محفوظ پاکستان کی ضمانت ہے۔ عظیم ادارہ کے ساتھ وابستہ ہونا ہمارے لیے بہت بڑا اعزاز ہے کرنل خرم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مضبوط افواج پاکستان  محفوظ پاکستان کی ضمانت ہے۔ عظیم ادارہ کے ساتھ وابستہ ہونا ہمارے لیے بہت بڑا اعزاز ہے  کرنل خرم

مضبوط افواج پاکستان محفوظ پاکستان کی ضمانت ہے۔ عظیم ادارہ کے ساتھ وابستہ ہونا ہمارے لیے بہت بڑا اعزاز ہے کرنل خرم

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper