• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کو کرپشن،بدامنی اور قتل وغارت گری سے پاک دیکھنا چاہتے ہیں،علامہ اورنگزیب فاروقی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 16, 2022
in پاکستان
0
پاکستان کو کرپشن،بدامنی اور قتل وغارت گری سے پاک دیکھنا چاہتے ہیں،علامہ اورنگزیب فاروقی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( بیورورپورٹ ) سندھ حکمران جماعت نااہل اور کرپٹ ہے،ایک عرصے سے گستاخ،فرقہ واریت پھیلانے والی،بیرونی اشاروں پر پلنے والے اقلیت فرقے کو پروموٹ کرتی آرہی ہے،سندھ حکومت نے ہمیشہ لٹیروں،قاتلوں اور ڈاکؤوں کی سرپرستی کی ہے،عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنا تو درکنار عوام کے حقوق غصب کرنے میں سندھ حکومت نے کوئی کمی نہیں چھوڑی، بلدیاتی الیکشن کا دور دورہ ہے،سندھ حکمران جماعت ہماری سیاسی اور فلاحی سرگرمیوں سے سخت خوفزدہ ہے،اور الیکشن سے پہلے ہی دھاندلی پر اتر آئی ہے،میرے حلقے کی مختلف یوسیز میں سے ووٹ دوسری یوسیز میں منتقل کئے جارہے ہیں،بلخصوص یوسی 5 مظفرآباد ابراہیم ٹاؤن ڈسٹرکٹ ملیر میں قصدا ہمارے ایک مضبوط ساتھی کے ووٹ منتقل کئے گئے،الیکشن کمیشن ملیر ایک خاص سیاسی پارٹی کی طرف داری کررہا ہے،ان خیالات اکا اظہار اہلسنّت والجماعت،سنی علماء کونسل،تحفظ پاکستان کونسل،اہلسنّت وکلاء فورم،پاکستان راہ حق پارٹی،سنی ایکشن کمیٹی سمیت دیگرتنظیموں کے رہنماؤں کے مشترکہ اجلاس کے بعدمرکزی صدراہلسنّت والجماعت پاکستان علامہ اورنگزیب فاروقی،اہلسنّت والجماعت کراچی ڈویژن کے صدرعلامہ رب نوازحنفی،جنرل سیکریٹری علامہ تاج محمدحنفی،مولانامحی الدین شاہ،کراچی علماء کمیٹی کے سربراہ مولانااقبال اللہ،پاکستان راہ حق پارٹی کراچی کے صدرعاقب خان سواتی،جمعیت علماء اسلام کے مولانااحمدعلی،مولاناحماداللہ مدنی و دیگر رہنماؤں نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ شہر کراچی کے دیگر علاقوں میں بھی سندھ حکومت نے ایسی روش برقرار رکھی ہوئی ہے،سندھ حکومت اپنے اوچھے ہتھکنڈوں سے باز آجائے،ہم مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطے میں ہیں،اور پورے شہر میں مضبوط پینل اتاریں گئے،اور ان شاء اللہ اہلیان سندھ پر مسلط ظالم اور جابر حکمرانوں کا تسلط ختم کریں گئے، اور شہر کراچی کو ان کے مکمل حقوق دیں گئے،اگر سندھ حکومت دھاندلی اور اپنے اوچھے ہتھکنڈوں سے باز نہ آئی تو کھل کر پورے شہر میں سندھ حکومت کے خلاف الیکشن لڑیں گئے،اور بھرپور مخالفت کریں گئے،پورے شہر سے سندھ حکومت کے کسی امیدوار کو کامیاب نہیں ہونے دیں گیاہلسنّت والجماعت بلدیاتی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی،اور مختلف سیاسی پارٹیوں کے ساتھ مل کر پورے شہر میں مضبوط پینل اتارے گی، ہم نے ہمیشہ اپنی جہدوجہد کو آئین اور قانون کے دائرے میں رکھا ہے،اور ہم پاکستان کے استحکام اور بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں،پاکستان کو کرپشن،بدامنی اور قتل وغارت گری سے پاک دیکھنا چاہتے ہیں ہم نے اپنی تمام تر مصروفیات پاکستان میں امن کے قیام کیلئے صرف کررکھی ہیں،عوام کے حقوق ان کی دہلیز تک پہنچانا ہماری زمہ داری ہے،سندھ حکمران جماعت عوام کو حقوق اور سہولیات دینے میں مسلسل ناکام رہی ہے،ہم بلدیاتی الیکشن میں مختلف سیاسی پارٹیوں سے مل کر پورے شہر میں مضبوط پینل اتاریں گئے،اور ان شاء اللہ جیت ہمارا مقدر بنے گی،اس کے ساتھ ساتھ ہم سیاست کے میدان میں کامیابیاں سمیٹ کر عوام کی بنیادی ضروریات فراہم کریں گئے،ڈاکؤوں،لٹیروں اور قاتلوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گئے،پاکستان کے طول وعرض میں مقدس شخصیات کے متعلق ہونے والی گستاخیاں اور گستاخوں کے خلاف توانا قانون سازی ہماری اولین ترجیح ہے

پچھلی پوسٹ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔کی نئی قیمت 233.89 ہو گئی

اگلی پوسٹ

واٹر بورڈ میں DPCII کے نام پر چائنہ ترقیاں گریڈ 2 کے بیلدار،قلی، ہیلپرز سمیت ملازمین کو گریڈ 14 میں چائنہ ترقی دیکر سب انجینئر بنادیا گیا۔۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
واٹر بورڈ میں DPCII کے نام پر چائنہ ترقیاں گریڈ 2 کے بیلدار،قلی، ہیلپرز سمیت  ملازمین کو گریڈ 14 میں چائنہ ترقی دیکر سب انجینئر بنادیا گیا۔۔

واٹر بورڈ میں DPCII کے نام پر چائنہ ترقیاں گریڈ 2 کے بیلدار،قلی، ہیلپرز سمیت ملازمین کو گریڈ 14 میں چائنہ ترقی دیکر سب انجینئر بنادیا گیا۔۔

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper