• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

واٹر بورڈ میں DPCII کے نام پر چائنہ ترقیاں گریڈ 2 کے بیلدار،قلی، ہیلپرز سمیت ملازمین کو گریڈ 14 میں چائنہ ترقی دیکر سب انجینئر بنادیا گیا۔۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 16, 2022
in پاکستان
0
واٹر بورڈ میں DPCII کے نام پر چائنہ ترقیاں گریڈ 2 کے بیلدار،قلی، ہیلپرز سمیت  ملازمین کو گریڈ 14 میں چائنہ ترقی دیکر سب انجینئر بنادیا گیا۔۔
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( رپورٹ – فیاض آرائیں )کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈمیںڈی پی سیII کے نام پر خلاف ضابطہ اور غیر قانونی ترقیوں کی تعداد ڈھائی ہزار سے بڑھا کر5ہزار تک پہنچانے کی تیاریاں کرلی گئیں،چیئرمین آفس میں رت جگا معمول بن گیا،ڈی پی سی کمیٹی ختم ہوجانے کے باوجود مبینہ پرانی تاریخوں میں ترقیوں کے لیٹرز اور لسٹوں کی تیاری کا انکشاف،واٹر بورڈ میں ڈی پی سیII کے نام پر کئے جانے والے پرموشن کو چائنا ترقی قرار دیدیا گیا ہے اور اس سلسلے میں قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین اور ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیاہے جبکہ ادارے کی یونینز اورمعروف این جی او نے عدالت عالیہ سے رجوع کیلئے معروف وکلاءکی خدمات حاصل کرلی ہیں ۔انتہائی باوثوق ذرائع کے مطابق کراچی کے اہم ترین ادارے کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں قواعد وضوابط کی دھجیاں اڑاکر مبینہ سیاسی آشیرباد اور ذاتی مالی مفادات کیلئے ادارے میں بوگس ترقیوں کا جمعہ بازار لگا دیا گیا ہے

ذرائع کا کہنا ہے کہ واٹر بورڈ میں ڈی پی سی II کے تحت کی جانے والی ترقیوں میں قواعد وضوابط کی دھجیاں اڑانے کا نیا ریکارڈ قائم کیا گیا ہے اور ادارے کے بیلدار،قلی،ہیپلرز کو ترقیاں دیکر ادارے میں سب انجینئر بنادیا گیا ہے،واٹر بورڈ میں غیر قانونی ترقیوں پر ادارے کے سینئر افسران میں سخت تشویش اور بے چینی پھیلی ہوئی ہے اور افسران نے ان ترقیوں کو چائنا ترقی قرار دیتے ہوئے قومی احتساب بیورو(نیب) کے چیئرمین اور ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے سمیت عدالت عظمی سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے جعلسازی سے ترقیاں دینے میں ملوث عناصر کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے،ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ڈی پی سی II کیلئے بنائی گئی کمیٹی میں ڈی ایم ڈی ایچ آرڈی اے شعیب تغلق اور ان کے بھائی امین تغلق جنہیں کمیٹی کا ممبر اور سیکرٹری بنایا گیا تھا جبکہ دیگر تین ممبران میںچیف انجینئر ای اینڈ ایم انتخاب راجپوت،چیف انجینئر ڈبلو ٹی ایم ظفر پلیجو،اور ڈی ایم ڈی آر آر جی محمد ثاقب شامل تھے،کمیٹی کے چیئرمین شعیب تغلق کا تبادلہ ہوچکا ہے جبکہ چیف انجینئر ڈبلو ٹی ایم ظفر پلیجو سے بھی ان کا عہدہ واپس لیا جاچکا ہے

موجودہ صورتحال میں کمیٹی کا چیئرمین موجودہ ڈی ایم ڈی ایچ آر ڈی اے وقار ہاشمی کو ہونا چاہیئے لیکن ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں ترقیوں کے معاملات سے بلکل دور رکھا ہوا ہے اور سابقہ کمیٹی جو کہ ڈیمالیش ہوچکی ہے اسی کمیٹی سے پرانی تاریخوں میں مبینہ دستخط کراکر ترقیوں کی مبینہ بندر بانٹ کی جارہی ہے اوراس سلسلے میں چیئرمین آفس میں رات گئے تک افسران موجود رہتے ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ ترقیوں کی فائلیں مبینہ جعلسازی سے تیار کی جارہی ہیں،ذرائع نے مزید انکشاف کیا ہے کہ ڈی پی سی II کی کمیٹی میں شامل ممبران کو بھی نوازنے کیلئے ترقیوں کا کوٹہ تک تقسیم کیا گیا ہے ،جس کی تحقیقات کی صورت میں سنگین مالی اور انتظامی بدعنوانیوں کے خوفناک انکشافات متوقع ہیں،واٹر بورڈ کے ایک افسر کا الزام عائد کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ڈی پی سیII کے نام پر کروڑوں روپے کی بندر بانٹ کی جاچکی ہے اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے۔۔۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کو کرپشن،بدامنی اور قتل وغارت گری سے پاک دیکھنا چاہتے ہیں،علامہ اورنگزیب فاروقی

اگلی پوسٹ

اداکار تنویر جمال کی طبیعت خراب، جاپان کے اسپتال میں داخل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اداکار تنویر جمال کی طبیعت خراب، جاپان کے اسپتال میں داخل

اداکار تنویر جمال کی طبیعت خراب، جاپان کے اسپتال میں داخل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper