• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن میاں پرویز اقبال کی صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر ساجد جوکھیو سے ملاقات

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان اور صوبائی وزیر ساجد جوکھیو نے طاہر گل اور جاوید اقبال کو الشریف فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن دئیے الشریف فاؤنڈیشن کی جانب سے طاہر گل کوسینئر نائب صدر الشریف فاؤنڈیشن بھٹائی آباد جبکہ جاوید اقبال کو جنرل سیکریٹری الشریف فاؤنڈیشن بھٹائی آباد مقررکیاگیا ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 2, 2023
in پاکستان
0
چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن میاں پرویز اقبال کی صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر ساجد جوکھیو سے ملاقات
0
SHARES
30
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( بیورو رپورٹ)
صوبائی وزیر برائے سوشل ویلفیئر سندھ ساجد جوکھیو کی چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال آرائیں سے ملاقات ،سندھ اور بالخصوص ملیر میں سماجی بہبود کے جاری مختلف پراجیکٹس کے حوالے سے بات چیت کی گئی،ملاقات کے دورا ن الشریف فاؤنڈیشن پاکستان کی کارکردگی پر خصوصی بحث کی گئی ،چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان نے صوبائی وزیر ساجد جوکھیو کو الشریف فاؤنڈیشن کے مختلف شعبہ جات پر تفصیلی بریفنگ دی ،صوبائی وزیر ساجد جوکھیو صاحب نے الشریف فاؤنڈیشن کی کارکردگی کو سراہا ،ان کاکہناتھا کہ الشریف فاؤنڈیشن غریبوں کا دکھ درد سمجھنے والی اور اس کو حل کرنےکا جذبہ رکھنے والی سماجی تنظیم ہے،بیک وقت 40سے زائد شعبہ جات میں کام کرنا بہت معنیٰ خیز ہے،پرویز اقبال آرائیں صاحب نہایت محنتی اور ملنسار شخصیت ہیں،الشریف فاؤنڈیشن کی اتنے کم وقت میں اس قدر ترقی کے پیچھے دراصل پرویز اقبال آرائیں کی بے پناہ محنت اور خلوص ہے،اس موقع پر صوبائی وزیر ساجد جوکھیو نے چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن کو یقین دہانی کروائی کہ میں بذات خود اور بحیثیت جماعت پیپلزپارٹی آپ کے ہرسماجی اقدام میں آپ کا معاون ومددگارہوں،آپ کو جہاں بھی اور جس وقت بھی ضرورت پڑے آپ بلا جھجھک مجھے یادکرسکتے ہیں،میں ہر فورم پر آپ کے شانہ بشانہ ہوں،بعدازاں چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال آرائیںصاحب اور صوبائی وزیر ساجد جوکھیو نے طاہر گل کوسینئر نائب صدر الشریف فاؤنڈیشن بھٹائی آباد اور جاوید اقبال کو جنرل سیکریٹری الشریف فاؤنڈیشن بھٹائی آباد مقررکرنے کے الشریف فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن دئیے،چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن اور صوبائی وزیر برائے سماجی بہبودسندھ ساجد جوکھیو کی جانب سے امید ظاہر کی گئی کہ طاہر گل اور جاوید اقبال اپنی مقررہ حدود میں الشریف فاؤندیشن پاکستان کوفعال کرنے اور غریبوں ،لاچاروں کی خدمت کرنے میں اپنا کردار اداکرینگے۔آخرمیں چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویزاقبال آرائیں نےصوبائی وزیر ساجد جوکھیو کا شکریہ اداکیا۔

 

پچھلی پوسٹ

ڈاکٹر سیمی جمالی کی صحت کے شعبے میں خدمات بے مثال ہیں،پرویز آرائیں

اگلی پوسٹ

بھارت کی ریاست منی پور میں فرقہ وارانہ فسادات پھر شدت اختیار کر گئے۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت کی ریاست منی پور میں فرقہ وارانہ فسادات پھر شدت اختیار کر گئے۔

بھارت کی ریاست منی پور میں فرقہ وارانہ فسادات پھر شدت اختیار کر گئے۔

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper