• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

بھارت کی ریاست منی پور میں فرقہ وارانہ فسادات پھر شدت اختیار کر گئے۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 3, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
بھارت کی ریاست منی پور میں فرقہ وارانہ فسادات پھر شدت اختیار کر گئے۔
0
SHARES
27
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیودہلی ( نیوز ڈیسک )
بھارت کی ریاست منی پور میں فرقہ وارانہ فسادات پھر شدت اختیار کر گئے۔۔بھارتی میڈیا کے مطابق 28 مئی کو مودی سرکار کی ایما پر شرپسندوں نے منی پور کے 5 علاقوں پر حملہ کیا جس میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوئے۔رپورٹس کے مطابق منی پور میں بھارتی فوج کی بھاری نفری تعینات کر کے انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی ہے جبکہ اس کے باوجود حالات قابو میں نہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت نے منی پور میں کرفیو کے دوران گولی مارنے کے احکامات بھی دے رکھے ہیں۔ان فسادات سے متعلق بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ منی پور میں 3 مئی سے جاری فسادات میں اب تک 80 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ سیکڑوں افراد زخمی اور 40 ہزار سے زائد لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن میاں پرویز اقبال کی صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر ساجد جوکھیو سے ملاقات

اگلی پوسٹ

پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی عدالت سے بری ہوتے ہی دوسرے مقدمے میں گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی عدالت سے بری ہوتے ہی دوسرے مقدمے میں گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی عدالت سے بری ہوتے ہی دوسرے مقدمے میں گرفتار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper