• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کمشنر کراچی انجمن ترقی اردو پاکستان کے مرکزی دفتر باغ اردو کا دورہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 15, 2022
in پاکستان
0
کمشنر کراچی انجمن ترقی اردو پاکستان کے مرکزی دفتر باغ اردو کا دورہ
0
SHARES
24
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ادارے کی مرکزی راستے کے اردگرد سینکڑوں غیر قانونی جھگیوں کا معائنہ

قابضین کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ کمشنر کی ادراے کے منتظمین کو یقین دہانی۔
عالمی معیار کے آڈیٹوریم اور اضافی سہولیات کی تعمیر کے لئے ایراضی کی الاٹمنٹ کا مسئلہ حل کریں گے۔ محمد اقبال میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی) کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے کہا ہے کہ انجمن ترقی اردو پاکستان قومی زبان کی ترقی اور ترویج کے لئے بہترین خدمات سر انجام دے رہا ہے، ادارے میں طلباء اور محققین کے لیے بہترین سہولیات اور پرسکون ماحول یقینی بنایا گیا ہے۔ یہ بات انہوں نے انجمن ترقی اردو پاکستان کے مرکزی دفتر باغ اردو کے دورے پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔صدر انجمن واجد جواد ، مشیر مالیات سید عابد رضوی ، سیکرٹری زاہدہ حنا ، ڈاکٹر یاسمین فاروقی ، ڈاکٹر امبر زیدی و دیگر بھی موجود تھے۔ کمشنر نے کہا کہ منتظمین کی کاوشیں قابل تعریف ہیں۔ ادارے کو اضافی ایراضی کی منتقلی پر ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے، تاکہ آڈیٹوریم سمیت ادارے میں مزید سہولیات کا اضافہ ہو ۔ کمشنر کراچی نے ادراے کے منتظمین کو ادارے کے مرکزی راستے کے اردگرد غیر قانونی قابضین کے خلاف قانونی کارروائی کی بھی یقین دہانی۔ کمشنر کراچی نے غیر قانونی تعمیر جھگیوں کا معائنہ بھی کیا۔ بعد میں کمشنر کراچی نے ادارے کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور بالخصوص پرانے اسکرپٹس اور ان کو محفوظ کرنے کے لیے قائم ڈجیٹائیزیشن اسٹوڈیو میں گہری دلچسپی لی ۔ اس موقع پر بریفنگ دیتے ہوئے مشیر مالیات سید عابد رضوی نے کہا کہ سندھ حکومت کی انجمن ترقی اردو کو بھرپور معاونت حاصل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہر شخص کو حق ہے کہ وہ اپنی مادری زبان میں تعلیم حاصل کرے ۔ اردو زبان کی ترویج میں ان افراد نے بھی اپنا حصہ ڈالا ہے ، جن کی اردو مادری زبان نہیں ۔ صدر واجد جواد نے کہا کہ ہماری لائبریری میں 900 سال پرانی کتابیں محفوظ ہیں ۔امریکا کی میریلینڈ یونیورسٹی کے تعاون سے اردو کی ڈجیٹائزیشن پر کام کر رہے ہیں۔ ہماری لائبریری میں موجود اردو کے ایک لاکھ 14 صفحات کو ڈجیٹل طریقے سے محفوظ کر چکے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں الحمرا لاہور کے معیار کا کوئی آڈیٹوریم نہیں، ہم چاہتے ہیں کہ ادارے میں عالمی معیار کا آڈیٹوریم تعمیر کریں ۔ ادارے کے عقب میں 2500 گز ایراضی ہے ، جس کا کوئی راستہ نہیں۔ یہ اضافی ادارے کو منتقل کی جائے۔انہوں نے نشاندہی کی کہ ادارے کے اردگرد بڑے پیمانے پر غیر قانونی قابضین نے سینکڑوں جگیان بنا کر ڈیرہ جما لیا ہے ، جس کی وجہ سیکیورٹی کے خدشات ہیں

کمشنر کراچی محمد اقبال میمن انجمن ترقی اردو پاکستان کے مرکزی دفتر باغ اردو کے اردگرد سینکڑوں غیر قانونی جھگیوں کا معائنہ کر رہے ہیں

کمشنر کراچی محمد اقبال میمن انجمن ترقی اردو پاکستان میں اسکرپٹس کو محفوظ رکھنے کے لیے قائم ڈجیٹل اسٹوڈیو کا دورہ کر رہے ہیں ۔ صدر واجد جواد ، مشیر مالیات سید عابد رضوی اور دیگر بھی موجود ہیں

پچھلی پوسٹ

انفرااسٹرکچر کے لئے اربوں روپے کے فنڈز جمع کرنے کے لئے اسٹاک ایکسچینج میں بہت مواقع ہیں۔

اگلی پوسٹ

تصدیق شدہ بیج کی کمی اور دیگر مسائل سے نمٹنے کے لیے سندھ ایگریکلچر بورڈ تشکیل دینے پراتفاق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تصدیق شدہ بیج کی کمی اور دیگر مسائل سے نمٹنے کے لیے سندھ ایگریکلچر بورڈ تشکیل دینے پراتفاق

تصدیق شدہ بیج کی کمی اور دیگر مسائل سے نمٹنے کے لیے سندھ ایگریکلچر بورڈ تشکیل دینے پراتفاق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper