• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

انفرااسٹرکچر کے لئے اربوں روپے کے فنڈز جمع کرنے کے لئے اسٹاک ایکسچینج میں بہت مواقع ہیں۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 15, 2022
in پاکستان
0
انفرااسٹرکچر کے لئے اربوں روپے کے فنڈز جمع کرنے کے لئے اسٹاک ایکسچینج میں بہت مواقع ہیں۔
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچنج کے سی ای او فرخ ایچ خان نے کہا انفرااسٹرکچر کے لئے اربوں روپے کے فنڈز جمع کرنے کے لئے اسٹاک ایکسچینج میں بہت مواقع ہیں۔ حکومت کو چاہیے کہ بیرونی قرضوں کے بجائے اسٹاک مارکیٹ کے ذریعے فنڈز جمع کرے ۔ مارکیٹ میں اکنامی کی موجودہ صورتحال اور سیاسی صورتحال کا اثر ضرور آئے گا لیکن تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث بھی شیئرزمارکیٹ میں گراوٹ آرہی ہے ، ملک میں جاری موجودہ سیاسی صورت حال کی وجہ سے گزشتہ ہفتے ایک بڑی ٹیکنالوجی کمپنی نے اپنا آئی پی او واپس لے لیا۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار منگل کو کراچی پریس کلب کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کیا۔اس موقع پرکراچی پریس کلب سیکریٹری رضوان بھٹی،پی ایس ایکس کی ہیڈآف مارکیٹنگ رائدہ لطیف،سینئرمینجر پبلک ریلیشن سعید احمدسومرو ،کے پی سی کے دیگرعہدیداران اور ممبران بھی موجود تھے۔ ایم ڈی پاکستان اسٹاک ایکسچینج فرخ ایچ خان نے کہا کہ روشن ڈجیٹل اکاﺅنٹ کے بعد اوور سیز پاکستانی بھی یہاں پر سرمایہ کاری کررہے ہیں ،پاکستان میں سیونگ ریٹس سب سے کم ہیں

مگرسرمایہ کاری کے لیے مواقع بہت ہیں ، ،تعمیراتی شعبے میں کروڑوں روپے ہونے پر ہی کاروبار کیا جاسکتا ہے ،کیپٹل مارکیٹ کے فروغ سے سرمایہ کاری بڑھتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اسٹاک ایکسچینج کو 70 سال ہوچکے ہیں ، پورے ملک کی کمپنیوں میں سرمایہ کار سرمایہ کاری کرتے ہیں ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری پر کافی بہتر منافع ملتا ہے اور لمبے عرصے کی سرمایہ کاری سے ہی بڑا منافع کمایا جاسکتا ہے ، حکومت نے پاور ہولڈنگ کے لیے آئی پی او کیا جو کامیاب رہا ، بینکوں سے جو قرضہ ملتا وہ مہنگا ہوتا ہے،ہماری حکومت سے بھی درخواست ہے کہ جب بھی کوئی بڑی رقم اٹھانی ہو تو اسٹاک مارکیٹ یا بینکنگ سیکٹر سے لی جائے، کپیٹل مارکیٹ سے مزید گروتھ ہوگی ۔کرپٹو میں سرمایہ کاری کے حوالے سے فرخ خان نے کہا کہ کرپٹو میں انویسٹمنٹ کیلئے کوئی ریگولیٹری فریم ورک نہیں ہے،غیرمستحم صورتحال ہوتی ہے کیونکہ یہ50فیصد اوپر یا 50فیصد نیچے آجاتی ہے،کرپٹو میں سرمایہ کاری کرنے والوں کے پاس اتنا سرمایہ اور اتنابڑا دل ہونا چاہیئے کہ وہ کسی بھی بھاری نقصان کو برداشت کرسکیں،کرپٹو میں روپے میہں نہیں بلکہ ڈالر میں انویسٹمنٹ ہوتی ہے،پاکستانی انویسٹرز کو روپے ڈالر میں منتقل کرکے بٹ کوائن وغیرہ خریدنا ہوتا ہے،جب خریدنے کیلئے پیسے بھیجے جاتے ہیں تو آرام سے وصول کرلئے گئے اور جب بٹ کوائن بیچ کر پیسے منگوائے جائیں تو یہ کہ دیا جاتا ہے کہ بھیج نہیںسکتے کیونکہ پاکستان میں ایف اے ٹی ایف اوردیگر ایشوز ہیں،میں سمجھتا ہوں کہ کہیں بھی سرمایہ کاری کی جائے تو سب کچھ سمجھ کر ہی کی جانی چاہیئے،بروکریج ہاﺅسز کو ہمارے لوگوں کو گائیڈ کرنا چاہیئےکہ وہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ ایک ریگولیٹر سیکٹر ہے اور اس میں سرمایہ کاری کرکے فائدہ اٹھائیں اورایسی جگہ اپنا سرمایہ انویسٹ نہ کریں جہاں انہیں نقصان اٹھانا پڑے۔فرخ خان نے کہا کہ مارکیٹ میں اتار چڑھا معاشی اعداوشمار پر منحصر ہوتا ہے ، ہر شعبے کی ترقی اسی وقت ممکن ہے جب اس کی آگاہی دی جائے،حکومت کا پلان ہے معیشت کو دستاویز کرنا ہے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ اسٹاک مارکیٹ میں شیئرز میں ٹریڈنگ مکمل دستاویز ہے، اسٹاک مارکیٹ کوئی سبسڈی نہیں لیتی ، نئے مالی سال کا بجٹ بھی آرہا ہے،نئے مالی سال کے بجٹ کے لیے تجاویز بھی دی جاہے گی،سرمایہ کاری کے فروع سے ہی اسٹاک مارکیٹ میں مواقع پیدا ہونگے۔فرخ خان نے میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ لسٹڈ کمپنیوں کا مکمل آڈٹ ہوتا ہے کوئی کمپنی پرافٹ شو نہیں کرتی تو اسکو فوری دیکھا جاتا ہے اور انکا نام بورڈ پر آویزاں کردیا جاتا ہے تاکہ انویسٹرز کو اس کے بارے میں آگاہی رہے،کمپنیز اپنے شیئر ہولڈرز کو صحیح انداز میں دیکھے،ہماری معیشت اور ریجنل اکنامی کی صورتحال کے باعث اسٹاک مارکیٹ سرمائے کا انخلا بھی ہوا ہے،آر ڈی اے میں سرمایہ کاروں کی جانب سے اچھا رسپانس آیاہے،کرونا کے دوران اسٹاک مارکیٹ گراوٹ کا شکار تھی،ہمیں انشورنس کمپنی سمیت کمپنیوں کو اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ لگانے کے حوالے سے آگاہی دینے کی ضرورت ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اسٹاک مارکیٹ میں اکاﺅنٹ کھولنے کا پراسسز مشکل تھا،ماضی میں اسٹاک مارکیٹ میں ٹیکنالوجی کو بہتر انداز میں استعمال نہیں کیا گیا،ملکی صورتحال تیل کی قیمتیں کم ہوجائیں تو مزید دیگر کمپنیاں بھی لسٹ ہونگی،کوئی بھی دنیا کی مارکیٹ میکرو اکنامک پر چلتی ہے،مارکیٹ میں لیکوڈٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں جاری موجودہ سیاسی صورت حال کی وجہ سے گزشتہ ہفتے ایک بڑی ٹیکنالوجی کمپنی نے اپنا آئی پی او واپس لے لیا،دوسری طرف تیل کی قیمتیں بڑھنے سے تمام چیزوں کی قیمتیں بڑھتی ہیں ،،افراط زر میں اضافہ ہوتا ہے ،جس کی وجہ سے شرح سود میں بھی اضافہ کرنا پڑتا ہے، اس وقت اسٹاک مارکیٹ میں لیکوڈیٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ فرخ خان نے مزید کہا کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری پر کافی بہتر منافع ملتا ہے،لمبے عرصے کی سرمایہ کاری سے اچھا منافع کمایا جاسکتا ہے،حکومت نے جو پاور ہولڈنگ کمپنیوں کے لئے آئی پی او کیا، وہ کامیاب رہا،حکومت بڑے منصوبوں کےلئے بھی اسٹاک مارکیٹ سے رقم اکھٹا کرسکتی ہے، نئے مالی سال کا بجٹ بھی آرہا ہے جس کے لئے تجاویز بھی دی جارہی ہیں۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ انسائیڈ ٹریڈنگ روکنے کے لئے دنیا بھر میں کہیں بھی اقدامات نہیں ہیں،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ پر بریفنگ دی جائے گی۔

پچھلی پوسٹ

محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خوشخبری سنا دی

اگلی پوسٹ

کمشنر کراچی انجمن ترقی اردو پاکستان کے مرکزی دفتر باغ اردو کا دورہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کمشنر کراچی انجمن ترقی اردو پاکستان کے مرکزی دفتر باغ اردو کا دورہ

کمشنر کراچی انجمن ترقی اردو پاکستان کے مرکزی دفتر باغ اردو کا دورہ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سیکرٹری کے گھر کے باہر مسلسل دوسرے روز بھی اندھا دھند فائرنگ،نوجوان معجزانہ طور پر محفوظ رہے،علاقہ میں شدید خوف و ہراس

ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سیکرٹری کے گھر کے باہر مسلسل دوسرے روز بھی اندھا دھند فائرنگ،نوجوان معجزانہ طور پر محفوظ رہے،علاقہ میں شدید خوف و ہراس

ہانگ کانگ کے پاکستانی نژاد 2 پولیس کانسٹیبلز فرائض کی انجام دہی میں مصروف عمل

ہانگ کانگ کے پاکستانی نژاد 2 پولیس کانسٹیبلز فرائض کی انجام دہی میں مصروف عمل

یاسین ملک پر بدترین تشدد کیا جا رہا ہے ، مشعال ملک

یاسین ملک پر بدترین تشدد کیا جا رہا ہے ، مشعال ملک

پاکستان نے آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان ملکی معاملات میں مداخلت قرار دیدیا

پاکستان نے آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان ملکی معاملات میں مداخلت قرار دیدیا

یوم تکبیر پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن ہے،پرویز اقبال آرائیں

یوم تکبیر پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن ہے،پرویز اقبال آرائیں

محبت کا  جھوٹے جال: ڈیرہ غازیخان یونیورسٹی کی ایک اور طالبہ زیادتی کی بھینٹ چڑھ گئی،

محبت کا جھوٹے جال: ڈیرہ غازیخان یونیورسٹی کی ایک اور طالبہ زیادتی کی بھینٹ چڑھ گئی،

روز ویلٹ ہوٹل کا امریکہ میں نیا معاہدہ ہو گیا

روز ویلٹ ہوٹل کا امریکہ میں نیا معاہدہ ہو گیا

سالانہ بنیاد پر ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدت میں 11 فیصد کمی ریکارڈ

سالانہ بنیاد پر ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدت میں 11 فیصد کمی ریکارڈ

عمران خان کی صدر عارف علوی سے ناراضگی کی خبروں کی تردید

عمران خان کی صدر عارف علوی سے ناراضگی کی خبروں کی تردید

چین کی  بھارت کی طرف سے کسی مزاحمت کا سامنا کیے بغیر لداخ میں مزید پیش قدمی جاری

چین کی بھارت کی طرف سے کسی مزاحمت کا سامنا کیے بغیر لداخ میں مزید پیش قدمی جاری

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

ملائیشیا میں روکا گیا پی آئی اے کا طیارہ چند گھنٹوں بعد چھوڑ دیا گیا

مئی 31, 2023
’دروازہ کھلا ہے تحقیق کرلیں‘، اکاؤنٹ میں کروڑوں کے الزام پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل

’دروازہ کھلا ہے تحقیق کرلیں‘، اکاؤنٹ میں کروڑوں کے الزام پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل

مئی 31, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper