• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عدالت کا عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور کرنے سے انکار

عمران خان کے گھر کا سوئپر تین مقدمات میں ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے لئے پہنچا تھا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 26, 2023
in پاکستان
0
عدالت کا عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور کرنے سے انکار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی) انسداد دہشت گردی عدالت نے ضمانتی کی جانب سے ذمہ داری نہ لینے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے مچلکے منظور کرنے سے انکار کر دیا ۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف جناح ہاﺅس حملہ کیس ، عسکری ٹاور حملہ کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور نہیں کیے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر کے روبرو عمران خان کا ضمانتی ان کا سوئپر شیروز پیش ہوا اور کہا کہ جو ضمانتی مچلکے عدالت نے طلب کیے ہیں وہ نقد رقم دینے کو تیار ہیں ۔عدالت نے استفسار کیا کہ تم کیا کرتے ہو ؟، جس پر ضمانتی شیروز نے جواب دیا کہ میں عمران خان کے گھر میں سوئپر ہوں ۔ عدالت نے 3مقدمات میں لاکھ لاکھ روپے کا ضمانتی مچلکہ جمع کرانے کا حکم دیا تھا ۔ جج نے کہا کہ میں کیسے یہ مچلکے منظور کر لوں ۔کل کو عمران خان نہ آیا تو تم ذمے دار ہو گے۔ ضمانتی ذمے داری کے سوال پر سوئپر شیروز خاموش ہوگیا۔بعد ازاں عدالت نے ضمانتی کی ذمے داری نہ لینے پر عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور نہیں کیے ۔واضح رہے کہ عمران خان کا ضمانتی سوئپر مقدمہ نمبر23 /1271گلبرگ ، 96/23سرور روڈاور 768/23تھانہ شادمان میں درج مقدمے میں ضمانتی مچلکے جمع کرانے آیا تھا۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اسحاق ڈار سے امریکی سفیرڈونلڈ بلوم کی ملاقات

اگلی پوسٹ

رواں مالی سال ملکی معیشت کے مجموعی حجم میں 33.4 ارب ڈالرز کی کمی ریکارڈ عام آدمی کی آمدن11فیصد کم ہوگئی،

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
رواں مالی سال ملکی معیشت کے مجموعی حجم میں 33.4 ارب ڈالرز کی کمی ریکارڈ عام آدمی کی آمدن11فیصد کم ہوگئی،

رواں مالی سال ملکی معیشت کے مجموعی حجم میں 33.4 ارب ڈالرز کی کمی ریکارڈ عام آدمی کی آمدن11فیصد کم ہوگئی،

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper