• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اسحاق ڈار سے امریکی سفیرڈونلڈ بلوم کی ملاقات

امریکہ کی آئی ایم ایف پروگرام کو مکمل کرنے کے لیے حکومت کی لگن کی یقین دہانی یر خزانہ نے چیلنجنگ معاشی ماحول سے نمٹنے اور معیشت کو استحکام اور ترقی کی جانب گامزن کرنے کےلئے حکومت کی معاشی پالیسیوں اور ترجیحات سے آ گاہ کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 26, 2023
in پاکستان
0
وزیر اسحاق ڈار سے امریکی سفیرڈونلڈ بلوم کی ملاقات
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکہ کے سفیر مسٹر ڈونلڈ بلوم نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے امریکی سفیر کا خیر مقدم کیا۔ انہوں نے امریکی سفیرڈونلڈ بلوم کو پاکستان کے امریکہ کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی محاذوں پر گہرے تاریخی اور پائیدار دوطرفہ تعلقات کے بارے میں بتایا۔وزیر خزانہ نے چیلنجنگ معاشی ماحول سے نمٹنے اور معیشت کو استحکام اور ترقی کی جانب گامزن کرنے کے لیے حکومت کی معاشی پالیسیوں اور ترجیحات سے بھی آ گاہ کیا۔ دونوں اطراف نے باہمی دلچسپی کے امور اور دونوں ممالک کے درمیان موجودہ دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر خزانہ نے امریکی سفیر کو اپنی قومی اور بین الاقوامی مالیاتی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لیے محصولات اور اخراجات سے متعلق حکومت کے دانشمندی سے بنائے گئے منصوبوں سے آگاہ کیا۔ انہوں نے ان مختلف اقتصادی شعبوں کے بارے میں بھی امریکی سفیر کو آگاہ کیا جن میں دونوں ممالک اپنے اقتصادی تعلقات کو مزید گہرا کر سکتے ہیں۔وزیر خزانہ نے سفیر ڈونلڈ بلوم کو آئی ایم ایف کے جاری پروگرام کے بارے میں بھی آگاہ کیا اور اس پروگرام کو مکمل کرنے کے لیے حکومت کی لگن کی یقین دہانی کرائی۔ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے اس بات پر زور دیا کہ دونوں ممالک کے درمیان اچھے تعلقات ہیں اور انہوں نے معاشی استحکام اور عوام کی سماجی و اقتصادی ترقی کےلئے حکومت کی پالیسیوں اور پروگراموں پر اعتماد کا اظہار کیا۔ انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ اقتصادی، سرمایہ کاری اور تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لیے تعاون کا اظہار کیا۔وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے امریکی سفیر کا شکریہ ادا کیا اور حکومت کی امریکہ کے ساتھ دوطرفہ تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ے

پچھلی پوسٹ

کے فورمنصوبے کو مکمل کرنے کیلئے فنڈز کے بروقت اجرا کو یقینی بنائیں، وزیراعلیٰ سندھ

اگلی پوسٹ

عدالت کا عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور کرنے سے انکار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عدالت کا عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور کرنے سے انکار

عدالت کا عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور کرنے سے انکار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper