• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سوات:شرپسندوں میں مقابلہ، اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 23, 2023
in پاکستان
0
سوات:شرپسندوں میں مقابلہ، اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سوات( نمائندہ خصوصی) پولیس اور شرپسندوں کے درمیان جاری جھڑپوں کے باعث سوات کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سوات میں منگلور کے بالائی علاقے میں پولیس اور شرپسندوں کے درمیان مقابلہ کئی گھنٹوں سے جاری ہے، شرپسندوں کی فائرنگ سے مقامی شہری جاں بحق جبکہ پولیس اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔پولیس کے مطابق سات شرپسندوں نے ایک غار میں پناہ لے رکھی ہے، ان دہشت گردوں کو چاروں طرف سے گھیرے میں لیا جاچکا ہے تاہم دہشت گردوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ادھر مقامی انتظامیہ نے سوات کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے اور تمام ڈاکٹر وپیرامیڈیکل اسٹاف کی چھٹیوں کو منسوخ کرتے ہوئے فوری طلب کرلیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

طاہر صدیقی کی کمشنر کراچی میراتھن 2023 میں مسلسل چوتھی بار پہلی پوزیشن حاصل کرنے منگل کی شام آئی ایچ برنی ہال کراچی پریس کلب میں تقریب پزیرائی

اگلی پوسٹ

ایم این اے صائمہ ندیم کو آف لوڈ کردیا گیا۔صائمہ ندیم کو آف لوڈ کرنے کے بعد ایئرپورٹ پولیس اسٹیشن پہنچادیا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایم این اے صائمہ ندیم کو آف لوڈ کردیا گیا۔صائمہ ندیم کو آف لوڈ کرنے کے بعد ایئرپورٹ پولیس اسٹیشن پہنچادیا گیا

ایم این اے صائمہ ندیم کو آف لوڈ کردیا گیا۔صائمہ ندیم کو آف لوڈ کرنے کے بعد ایئرپورٹ پولیس اسٹیشن پہنچادیا گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper