• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایم این اے صائمہ ندیم کو آف لوڈ کردیا گیا۔صائمہ ندیم کو آف لوڈ کرنے کے بعد ایئرپورٹ پولیس اسٹیشن پہنچادیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 23, 2023
in پاکستان
0
ایم این اے صائمہ ندیم کو آف لوڈ کردیا گیا۔صائمہ ندیم کو آف لوڈ کرنے کے بعد ایئرپورٹ پولیس اسٹیشن پہنچادیا گیا
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی صائمہ ندیم کو آف لوڈ کردیا گیا، ان کا نام اسٹاپ لسٹ میں ہونے کی وجہ سے روکا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے پی ٹی آئی کی خاتون رہنما اور سابق ایم این اے صائمہ ندیم کو آف لوڈ کردیا گیا۔صائمہ ندیم کو آف لوڈ کرنے کے بعد ایئرپورٹ پولیس اسٹیشن پہنچادیا گیا ہے، وہ پرواز ای کے503 سے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو جارہی تھیں۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ صائمہ ندیم کو اسٹاپ لسٹ میں نام ہونے کی وجہ سے بیرون ملک جانے سے روکا گیا۔علاوہ ازیں 9مئی کو جلاؤ گھیراؤ میں ملوث تحریک انصاف کے رہنماؤں کے گرد گھیرا مزید تنگ کردیا گیا ہے، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے 200 سے زائد اہم رہنماؤں اور کارکنوں کے نام ملک بھر کے تمام ایگزٹ پوائنٹس پر فراہم کر دئیے گئے ہیں۔ایف آئی اے ذرائع نے بتایا ہے کہ فہرست میں شامل نام مختلف اداروں کو مقدمات میں مطلوب ہیں، ذرائع کا بتانا تھا کہ ناموں کی فہرست کراچی سمیت تمام ائرپورٹس ،سی پورٹس پر امیگریشن حکام کو فراہم کی گئی ہے، فہرست میں موجود افراد کی بیرون ملک روانگی کو ہرصورت روکنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

سوات:شرپسندوں میں مقابلہ، اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

اگلی پوسٹ

20اجلا س مقبوضہ کشمیرمیں عوام کیلئے خوف ودہشت کی نئی لہر کا باعث بن گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
20اجلا س مقبوضہ کشمیرمیں عوام کیلئے خوف ودہشت کی نئی لہر کا باعث بن گیا

20اجلا س مقبوضہ کشمیرمیں عوام کیلئے خوف ودہشت کی نئی لہر کا باعث بن گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper