• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

فوجی تنصیبات، یادگاروں اور شہدا کی حرمتوں پر حملے ناقابل برداشت ہیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا 25 مئی کو "یومِ تکریمِ شہداء" منانے کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 22, 2023
in پاکستان
0
فوجی تنصیبات، یادگاروں اور شہدا کی حرمتوں پر حملے ناقابل برداشت ہیں: آرمی چیف
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے 25 مئی کو یومِ تکریمِ شہداء پاکستان منانے کا اعلان کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں شہداء اور غازیوں کے اعزاز میں تقریبِ تقسیم اعزازات منعقد کی گئی۔تقریب میں آرمی چیف نے آپریشنز کے دوران شاندار خدمات پر افسران و جوانوں کو اعزازات سے نوازا۔آئی ایس پی آر کے مطابق 51 افسران کو ستارہ امتیاز (ملٹری)، 22 افسران و جوانوں کو تمغہ بسالت جبکہ دو جوانوں کو اقوامِ متحدہ کے خصوصی میڈلز سے نوازا گیا۔تقریب میں پاک فوج کے سینئر افسران اور شہداء کے اہلخانہ نے شرکت کی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ شہدا کی فرض شناسی، عظیم قربانیوں کے طفیل ہم آزاد فضا میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔سپہ سالار کا کہنا تھا کہ شہداء کی قربانیاں اور غازیوں کی خدمات ہمارا قیمتی اثاثہ اور سرمایۂ افتخار ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاک فوج بطور ادارہ اپنے ہر فرد کو اور اس کے لواحقین کو ہمیشہ یاد رکھتا ہے، ہمارا یہ رشتہ بطور خاندان قابلِ فخر اور فقید المثال ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف نے 25 مئی کو یومِ تکریمِ شہداء پاکستان منانے کا اعلان کیا۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/05/WhatsApp-Video-2023-05-22-at-8.29.27-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

وزیراعظم سے گورنر بلوچستان کی ون ٹو ون ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

شائستگی، تہزیب اور انصاف پسندی نیب کی پہچان ہوگی چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شائستگی، تہزیب اور انصاف پسندی نیب کی پہچان ہوگی چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد

شائستگی، تہزیب اور انصاف پسندی نیب کی پہچان ہوگی چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper