• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

شائستگی، تہزیب اور انصاف پسندی نیب کی پہچان ہوگی چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 22, 2023
in پاکستان
0
شائستگی، تہزیب اور انصاف پسندی نیب کی پہچان ہوگی چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے آج نیب راولپنڈی کے دفتر میں عوام سے دھوکہ دہی کے مختلف فراڈ کیسز کے متاثرین میں معاوضے کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب میں شرکت کی۔
چیئرمین نیب نے شرکاء سے خطاب کے دوران اس بات کا اعادہ کیا کہ نیب مکمل طور پر غیر سیاسی رہے گا اور قانون کے مطابق کام کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں یہ ادارہ مختلف تنازعات کا حصہ رہا جس کی وجہ سے یہ اپنے اصل کام پر توجہ مرکوز نا رکھ سکا اور اس کی ساکھ کو بھی نقصان پہنچا۔ چیئرمین نیب نے کہا کہ ان کا مقصد نیب کا ایک منصفانہ اور غیر جانبدار ادارہ کے طور پر امیج بحال کرنا ہے۔چیئرمین نیب نے عالمی کرپشن انڈیکس میں ملک کی تنزلی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن کے خاتمے کے لیے پورے معاشرے کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ انہوں نے لوٹی گئی رقم کی واپسی پر متاثرین کے صبر کو سراہا تاہم چیئرمین نیب نے عزم کیا کہ اب کیسز قانون کے مطابق مقررہ معیاد کے مطابق نمٹائے جائیں گے۔قبل ازیں ڈی جی نیب راولپنڈی مرزا عرفان بیگ نے اپنے خیرمقدمی کلمات میں کہا کہ نیب راولپنڈی نے 5 فراڈ کیسز میں 3.5 ارب روپے کی ریکوری کی، جس میں سے 27 ملین روپے متاثرین میں آج تقسیم کیے جا رہے ہیں۔ ان کیسیز میں سندھ ٹریکٹرز اسکیم میں جعلی اکاؤنٹس میں 130 ملین روپے حکومت سندھ کے حوالے کئے جا رہے ہیں، عسکریہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں 500 ملین روپے، نیشنل ہاؤس بلڈنگ ڈیولپمنٹ کارپوریشن فراڈ میں 1.9 بلین روپے اور دیگر شامل ہیں۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ سارک، پلڈاٹ اور اقوام متحدہ سمیت بین الاقوامی اداروں نے نیب کی کارکردگی کا اعتراف کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سی پیک منصوبوں پر شفاف عملدرآمد کے لیے چین کے ساتھ ایک ایم او یو پر بھی دستخط کیے گئے ہیں۔ بعد ازاں نیب راولپنڈی کے ملازمین سے اپنے خطاب میں چیئرمین نیب نے لوٹی گئی رقم کی واپسی میں ان کے کام کو سراہا۔چیئرمین نیب نے کہا کہ نیب کا کوئی فیورٹ نہیں ہے اور ادارہ صرف ایمانداری اور غیر جانبداری کے اصول پر سختی سے کام کرتا ہے۔ تفتیشی مرحلے کے دوران تمام ملزمان شائستگی اور تہذیب کے مستحق ہیں۔ "ان کے ساتھ ویسا ہی سلوک برتیں جیسا اپنے لئے چاہتے
ہیں”، انہوں نے تلقین کی۔ ملازمین کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے چیئرمین نیب نے کہا کہ ملازمین کے مسائل کے جلد از جلد حل کے ذریعے ملازمین بالخصوص خواتین عملے کے لیے کام کے ماحول کو ہر ممکن حد تک آرام دہ بنانے کی بھرپور کوشش کی جائے گی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ روٹیشن پالیسی کو ہر صورت میں لاگو کیا جائے گا۔ چیئرمین نیب نے اس موقع پر پودا بھی لگایا اور نیب راولپنڈی کے ملازمین کے ساتھ گروپ فوٹو میں شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

فوجی تنصیبات، یادگاروں اور شہدا کی حرمتوں پر حملے ناقابل برداشت ہیں: آرمی چیف

اگلی پوسٹ

ایم ڈی سہیل علی خان پی ٹی وی سینٹرز کوئٹہ کا دورہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایم ڈی سہیل علی خان پی ٹی وی سینٹرز  کوئٹہ  کا دورہ

ایم ڈی سہیل علی خان پی ٹی وی سینٹرز کوئٹہ کا دورہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper