• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

10 ماہ میں امپورٹ کی جانے والی اشیا ہزار ارب سے بھی تجاوز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 22, 2023
in پاکستان
0
10 ماہ میں امپورٹ کی جانے والی اشیا ہزار ارب سے بھی تجاوز
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)جولائی 2022 سے اپریل 2023 کے دوران پونے 2 ہزار ارب کی غذائی اشیا امپورٹ کی گئیں، غذائی اشیا کی درآمدات میں 37 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال 23-2022 کے 10 ماہ میں غذائی اشیا کی درآمدات میں 37.32 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔جولائی 2022 تا اپریل 2023، 1 ہزار 838 ارب 76 کروڑ 80 لاکھ روپے کی غذائی اشیا درآمد کی گئیں، اس عرصے میں 30 ارب 44 کروڑ 50 لاکھ روپے کا بچوں کا دودھ اور کریم درآمد کی گئیں۔
10 ماہ میں 251 ارب 61 کروڑ روپے کی گندم درآمد کی گئی، گزشتہ سال کی نسبت گندم کی درآمد میں 81.65 فیصد اضافہ ہوا۔ 110 ارب 44 کروڑ 80 لاکھ روپے کی چائے منگوائی گئیں، سالانہ بنیادوں پر چائے کی درآمد میں 19.73 فیصد اضافہ ہوا۔جولائی تا اپریل 30 ارب 54 کروڑ 50 لاکھ روپے کے مصالحہ جات درآمد کیے گئے، 61 ارب 12 کروڑ 50 لاکھ روپے کا سویا بین آئل، 730 ارب 60 کروڑ 70 لاکھ روپے کا پام آئل اور 195 ارب 63 کروڑ 50 لاکھ روپے کی دالیں درآمد کی گئیں۔
10 ماہ میں 109 ارب 15 کروڑ 80 لاکھ روپے کے موبائل فون بھی منگوائے گئے۔

پچھلی پوسٹ

خان پور میں خود کو اعلی پولیس آفیسر ظاہر کرنے والی خاتون کو سٹی پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا

اگلی پوسٹ

کراچی پریس کلب کے سینئرممبر طاہر صدیقی کی کمشنر کراچی میراتھن 2023میں مسلسل چوتھی بار پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر تقریب پزیرائی آج ہوگی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی پریس کلب کے سینئرممبر طاہر صدیقی کی کمشنر کراچی میراتھن 2023میں مسلسل چوتھی بار پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر تقریب پزیرائی آج ہوگی

کراچی پریس کلب کے سینئرممبر طاہر صدیقی کی کمشنر کراچی میراتھن 2023میں مسلسل چوتھی بار پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر تقریب پزیرائی آج ہوگی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper