• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

خان پور میں خود کو اعلی پولیس آفیسر ظاہر کرنے والی خاتون کو سٹی پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 22, 2023
in پاکستان
0
خان پور میں خود کو اعلی پولیس آفیسر ظاہر کرنے والی خاتون کو سٹی پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

خان پور(نمائندہ خصوصی)خان پور میں ایک نوعمر خاتون کئی روز تک خود کو اعلی پولیس آفیسر ظاہر کرکے مقامی پولیس اہلکاروں کو ماموں بناتی رہی خان پور کے محلہ صدی وال کی رہائشی شیزہ حبیب نے شبیر نامی مرد کے ہمراہ تھانہ سٹی میں پہنچ کر اپنا تعارف ڈاکٹر شیزہ حبیب اور اے ایس پی گلگت بلتستان بتلایا ایس ایچ او تھانہ سٹی جام آفتاب احمد کے مطابق خاتون نے اپنا پولیس کارڈ دکھایا جس کی تصدیق کی گئی تو وہ جعلی نکلا جس کے بعد جعلی خاتون پولیس آفیسر بننے والی خاتون کو لیڈی پولیس کی مدد سے حراست میں لیکر اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا پولیس کے مطابق یہ خاتون ضلع بھر کے مختلف تھانوں میں اپنا جعلی تعارف کراکے کئی وزٹ بھی کئے بالآخر پکڑی گئی خاتون کے ساتھی کو بھی حراست میں لے لیا گیا

پچھلی پوسٹ

پاکستان کے میری ٹائم سیکٹر کے لئے بڑی خبر ، پاکستان کی سمندری تجارت میں بڑا انقلاب آ گیا۔

اگلی پوسٹ

10 ماہ میں امپورٹ کی جانے والی اشیا ہزار ارب سے بھی تجاوز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
10 ماہ میں امپورٹ کی جانے والی اشیا ہزار ارب سے بھی تجاوز

10 ماہ میں امپورٹ کی جانے والی اشیا ہزار ارب سے بھی تجاوز

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper