• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ بھارت کے امکانات بڑھ گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 7, 2023
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ بھارت کے امکانات بڑھ گئے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی شرکت کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ بھارت کے امکانات بڑھ گئے۔ایس سی او وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس سے جولائی میں سربراہی اجلاس کی راہ ہموار ہوگئی،شہباز شریف 3اور4جولائی کو نئی دہلی میں ہونے والی سمٹ میں شرکت کرسکتے ہیں۔وزرائے خارجہ کا اجلاس جمعے کو بھارتی شہر گووا میں اختتام پذیر ہوا، جس نے 3 اور 4 جولائی کو نئی دہلی میں گروپ کے رہنماوں کے سربراہی اجلاس کی راہ ہموار کی۔رپورٹ کے مطابق ایک دوسرے کے حوالے سے باریک پردہ پوشی کے باوجود، بھارت اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے اس بات کو یقینی بنایا کہ وزیر اعظم شہباز شریف اجلاس میں شرکت کریں۔اس کے لیے ہر جانب سے سخت قیاس آرائیوں اور متفقہ دو طرفہ نتائج پر غور کے لیے ممکنہ زمینی کام کے لیے کافی وقت باقی ہے۔تجزیہ کاروں کے مطابق یقینا اس کا زیادہ تر انحصار پاکستان کی ملکی سیاست کے موڑ اور صورتحال پر ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

بھارت نہ جاتے تو یہ بھارت کا نہیں بلکہ شنگھائی تعاون تنظیم کا بائیکاٹ ہوتا‘ احسن اقبال

اگلی پوسٹ

بھارتی وزیر خارجہ کے بیان کو تشدد کے خطرہ سے جوڑنا شرارت ہے،دفتر خارجہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارتی وزیر خارجہ کے بیان کو تشدد کے خطرہ سے جوڑنا شرارت ہے،دفتر خارجہ

بھارتی وزیر خارجہ کے بیان کو تشدد کے خطرہ سے جوڑنا شرارت ہے،دفتر خارجہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper