• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارت نہ جاتے تو یہ بھارت کا نہیں بلکہ شنگھائی تعاون تنظیم کا بائیکاٹ ہوتا‘ احسن اقبال

تناﺅ ختم کرنے کیلئے حکومت ایک قدم پیچھے ہٹی تو سپریم کوٹ دو قدم اور آگے بڑھ گئی‘ وفاقی وزیر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 7, 2023
in پاکستان
0
بھارت نہ جاتے تو یہ بھارت کا نہیں بلکہ شنگھائی تعاون تنظیم کا بائیکاٹ ہوتا‘ احسن اقبال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی احسن اقبال نے اپنی اتحادی جماعت مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے مرکزی دفترراوی روڈ کا دورہ کیا اورمرکزی ناظم اعلی سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم سے ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ اگر وزیر اعظم اور وزیر اعلی کے صوابدیدی اختیارات حرام ہیں تو چیف جسٹس کے صوابدیدی اختیارات کس فقہ کے تحت حلال ہیں، کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟۔پارلیمنٹ اوراعلی عدلیہ میں تناو ختم کرنے کے لیے حکومت ایک قدم پیچھے ہٹی تو سپریم کوٹ دو قدم اور آگے بڑھ گئی،عدلیہ نے اسے حکومت کی کمزوری سمجھ لیا،بحرانوں کو حل کرنے کے لیے سب کو ایک ایک قدم پیچھے ہٹنا پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ اس وقت جمہوری قوتیں پارلیمنٹ کی پشت پر کھڑی ہیں،عدلیہ پارلیمنٹ کی قانون سازی کا حق سلب نہیں کرسکتی،پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے،اعلی عدلیہ کے فیصلوں سے ملک میں عدم استحکام پیدا ہونے کا خطرہ ہے۔ انہوںنے کہا کہ پنچ کی تشکیل میں انجینئرنگ کی گی،مخصوص ججز کوآﺅٹ آف سنیارٹی پرموشن دی گی،اسی وجہ سے وہ ججز چیف جسٹس کا ساتھ دینے پر مجبور ہیں۔انہوںنے کہاکہ بلاول بھٹو زرداری کا دورہ بھارتی حکومت کی دعوت پر نہیں تھا، بلاول نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کی،بھارت نہ جاتے تو یہ بھارت کا نہیں بلکہ شنگھای تعاون تنظیم کا بائیکاٹ ہوتا، شنگھائی تعاون تنظیم کا بنیادی مقصد سکیورٹی ایشوز ، علاقائی دہشتگردی و مذہی انتہا پسندی کے خلاف کام کرنا ہے، اس تنظیم کا محور خطے میں علاقائی امن اور باہمی تعاون کو فروغ دینا رہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

لندن میں نواز شریف کے نام پر نامعلوم افراد نے 3 گاڑیاں رجسٹرکرالیں

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ بھارت کے امکانات بڑھ گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ بھارت کے امکانات بڑھ گئے

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ بھارت کے امکانات بڑھ گئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper