• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاک فضائیہ نے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچے کی خواہش کو پورا کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 5, 2023
in پاکستان
0
پاک فضائیہ نے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچے کی خواہش کو پورا کر دیا
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا ایک ذہین بچے عبداللہ نوید کے لیے انتہائی شفقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے اسکے پائلٹ بننے کے خواب کو پورا کر دیا۔ عبداللہ نوید کا پی اے ایف فائٹر پائلٹ بننا ایک خواب تھا جو پاک فضائیہ کے ساتھ پوری پاکستانی نوجوان نسل کی روایتی وابستگی کا مظہر ہے۔پاک فضائیہ کے آپریشنل بیس پر ایک دن کے لیے عبداللہ نوید کو پائلٹ بنایا گیا۔ میک اے وش فاؤنڈیشن، پاکستان کے تعاون سے عبداللہ نوید نے پی اے ایف کے ایک آپریشنل بیس کا دورہ کیا جہاں انہیں ایئر آفیسر کمانڈنگ، سدرن ایئر کمانڈ، ایئر وائس مارشل خالد محمود اور بیس کمانڈر ایئر کموڈور عاصم رانا نے اعزازی رینک پہناۓ۔ عبداللہ نوید کو  پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے میں بٹھایا گیا اور بیس کے مختلف یونٹس کا دورہ بھی کروایا گیا۔ اس موقع پر عبداللہ کے والدین اور میک اے وش فاؤنڈیشن کے منتظم اعلیٰ اشتیاق بیگ بھی انکے ہمراہ تھے۔ عبداللہ نے اس منفرد اور بے مثال تجربے سے گزرنے پر انتہائی مسرت کا اظہار کیا اور سربراہ پاک فضائیہ کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔پاک فضائیہ پوری پاکستانی قوم کے دلوں میں ایک خاص مقام رکھتی ہے اور پوری قوم کے ہمراہ  عبداللہ نوید کی جلد صحت یابی اور انکے خواب کی تعبیر کے لیئے نیک خواہشات کا اظہار کرتی ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/05/WhatsApp-Video-2023-05-05-at-4.54.58-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں ایک حملے میں2بھارتی فوجی ہلاک اور ایک افسر سمیت 4 اہلکارزخمی ہو گئے

اگلی پوسٹ

سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد نہ کرنے سے عالمی ادارے کے نظام پر اعتماد ختم ہو چکا ہے : پاکستان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد نہ کرنے سے عالمی ادارے کے نظام پر اعتماد ختم ہو چکا ہے : پاکستان

سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد نہ کرنے سے عالمی ادارے کے نظام پر اعتماد ختم ہو چکا ہے : پاکستان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper