• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں ایک حملے میں2بھارتی فوجی ہلاک اور ایک افسر سمیت 4 اہلکارزخمی ہو گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 5, 2023
in مقبوضہ کشمیر
0
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جموں( نمائندہ خصوصی )
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں ایک حملے میں 2بھارتی فوجی ہلاک اور ایک افسر سمیت 4 اہلکارزخمی ہو گئے ہیں۔
ضلع کے علاقے کنڈی میں بھارتی فورسزپر حملے میں 2 فوجی ہلاک اور ایک افسر سمیت 4 اہلکارزخمی ہو گئے۔فورسز اہلکار علاقے میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کر رہے تھے ۔بھارتی فوج نے دعویٰ کیاہے کہ ‘عسکریت پسندوں’ نے فوجی کارروائی کے دوران بارودی مواد کو دھماکے سے اڑا دیا جس سے یہ ہلاکتیں ہوئی ہیں ۔فوج کے بیان کے مطابق ملحقہ علاقوں میں تعینات بھارتی فوجی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں اورزخمی اہلکاروں کو کمانڈ اسپتال ادھمپورمنتقل کردیاگیا ہے۔علاقے میں فوجی کارروائی جاری ہے اور مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔

پچھلی پوسٹ

ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ طارق جاوید مینگل کی ہدایات پر میکانگی روڈ، سرکی روڈ، سیٹلائٹ ٹاؤن میں واقع منی پیٹرول پمپس اور دیگر تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن

اگلی پوسٹ

پاک فضائیہ نے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچے کی خواہش کو پورا کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک فضائیہ نے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچے کی خواہش کو پورا کر دیا

پاک فضائیہ نے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچے کی خواہش کو پورا کر دیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper