• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اجلاس میں مستعفی ارکان شریک نہیں ہوسکتے، ترجمان قومی اسمبلی

پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں سے متعلق سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 26, 2023
in پاکستان
0
اجلاس میں مستعفی ارکان شریک نہیں ہوسکتے، ترجمان قومی اسمبلی
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )ترجمان قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ اجلاس میں تحریک انصاف کے مستعفی ارکان شریک نہیں ہوسکتے، پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں سے متعلق سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کیا،۔کوئی اجنبی ایوان میں داخل نہیں ہو سکتا۔ترجمان قومی اسمبلی نے جاری بیان میں کہا کہ اجلاس میں تحریک انصاف کے مستعفی ارکان شریک نہیں ہوسکتے،،سپیکر قومی اسمبلی نے آئینی ماہرین کیساتھ مشاورت کے بعد فیصلہ کرلیا ۔ ترجمان کے مطابق پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں سے متعلق سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کیا۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے سپیکر قومی اسمبلی کے فیصلے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں دیا، مستعفی ہونے والے ارکان اب رکن قومی اسمبلی کے رکن نہیں رہے، کسی بھی مستعفی رکن کو ایوان میں آنے اجازت نہیں دی جاسکتی، ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق قومی اسمبلی رولز کے مطابق کوئی اجنبی ایوان میں داخل نہیں ہوسکتا۔

پچھلی پوسٹ

منکی پاکس کا مقامی منتقلی کا کوئی ثبوت نہیں ، ادارہ صحت

اگلی پوسٹ

آرمی چیف چین کا چین پہنچنے پر پرتپاک استقبال ،ہم منصب سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آرمی چیف چین کا چین پہنچنے پر پرتپاک استقبال ،ہم منصب سے ملاقات

آرمی چیف چین کا چین پہنچنے پر پرتپاک استقبال ،ہم منصب سے ملاقات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper