• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

منکی پاکس کا مقامی منتقلی کا کوئی ثبوت نہیں ، ادارہ صحت

پاکستان سے بیماری کے عالمی سطح پر پھیلاﺅ کا خطرہ کم ہے، ترجمان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 26, 2023
in پاکستان
0
منکی پاکس کا مقامی منتقلی کا کوئی ثبوت نہیں ، ادارہ صحت
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس پر بین الاقوامی تشویش کے پیش نظر جولائی 2022 سے پبلک ہیلتھ ایمرجنسی جاری کر رکھی ہے، حال ہی میں پاکستان میں باہر سے ایک کیس سامنے آیا ہے تاہم پاکستان میں ابھی تک ایم پاکس کی مقامی منتقلی کا کوئی ثبوت نہیں اس لیے پاکستان سے بیماری کے عالمی سطح پر پھیلاﺅ کا خطرہ کم ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے ایم پاکس پھیلنے سے متعلق موجودہ دستیاب معلومات پر تجارت پر کسی پابندی کی سفارش نہیں کی ہے۔ وزارت صحت کی طرف سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس پر بین الاقوامی تشویش کے طور پر جولائی 2022 سے پبلک ہیلتھ ایمرجنسی قرار دیا تھا اور انٹرنیشنل ہیلتھ ریگولیشنز (آئی ایچ آر) 2005 کے تحت ڈبلیو ایچ او کو رپورٹ کیا گیا ہے۔ منکی پاکس (ایم پاکس) ایک وائرل زونوٹک بیماری ہے جو پاکس وائرس (ایم پی ایکس وی) کی وجہ سے ہوتی ہے اور یہ ایک متعدی بیماری ہے۔ یہ متاثرہ جانوروں سے انسانوں میں یا متاثرہ انسانوں سے دوسرے انسانوں میں قریبی رابطوں اورچھینک کے ذریعے منتقل ہو سکتی ہے۔ اب تک کل 87 ہزار لیبارٹریوں میں تصدیق شدہ کیسز اور119 اموات عالمی سطح پر 111 ممالک سے رپورٹ ہو چکی ہیں۔ اگست 2022 میں عالمی سطح پر ہفتہ وار رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد عروج پر پہنچ گئی تھی اور اس کے بعد سے کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے۔ پاکستان میں مئی 2022 سے ملک کے مختلف حصوں سے مشتبہ کیسز کے کل 22 نمونے ریفر کیے گئے اور این آئی ایچ میں منکی پاکس وائرس کے لیے پی سی آر ٹیسٹ کئے گئے۔ گزشتہ روز این آئی ایچ نے پاکستان میں پہلے کیس کی تصدیق کی ہے، یہ وائرس حال ہی میں پاکستان آنے والے ایک مسافر میں پایا گیا ہے جسے پمز اسپتال میں باقی مریضوں سے الگ تھلگ رکھا گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں حکومت ہند کی میزبانی میں G20 کے مجوزہ اجلاس پر سیز فائر لائن کے دونوں اطراف عوام میں شدید اضطراب

اگلی پوسٹ

اجلاس میں مستعفی ارکان شریک نہیں ہوسکتے، ترجمان قومی اسمبلی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اجلاس میں مستعفی ارکان شریک نہیں ہوسکتے، ترجمان قومی اسمبلی

اجلاس میں مستعفی ارکان شریک نہیں ہوسکتے، ترجمان قومی اسمبلی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper