• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سبز ہلالی پرچم تلے لوٹ کر آنے والوں کو گلے لگائیں گے – کور کمانڈر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 12, 2022
in پاکستان
0
سبز ہلالی پرچم تلے لوٹ کر آنے والوں کو گلے لگائیں گے – کور کمانڈر
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ (بیورورپورٹ) کمانڈر کوئٹہ کور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی نے ڈیرہ بگٹی میں عوام سے خطاب میں ہر قیمت پر ریاست کی رٹ بحال رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ۔ جنرل سرفراز علی نے کہا کہ ریاست ماں کی صورت ہے۔ قومی دھارے میں شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہیں گے مگر اس کی آڑ میں کسی گروہ کو مراعات لوٹنے اور بدمعاشی کی اجازت ہر گز نہیں دی جائے گی۔ بلوچستان میں طلوع ہوتا ہوا امن و خوشحالی کا سورج بد خواہوں اور نا عاقبت اندیشوں بہکاوے میں آئے لوگوں کو دعوتِ فکر دے رہا ہے کہ آئیں اور اصولی سیاسی جد وجہد کے ذریعے صوبے کی بہتری کے لیے اپنا تعمیری کردار ادا کریں۔

کور کمانڈر نے جمعہ کے روز ڈیرہ بگٹی میں مصروف دن گزارا ۔ اس موقع پر آئی جی ایف سی بلوچستان نارتھ میجر جنرل محمد یوسف مجوکہ بھی ان کے ساتھ تھے- ڈی سی آفس میں علاقے کے معززین اور قبائلی عمائدین سے ملاقات میں جنرل سرفراز نے کہا کہ جنگیں فوجیں نہیں بلکہ قومیں لڑتی ہیں ۔ علاقے میں پائیدار امن اور خوشحالی کے لیے لازم ہے کہ عوام سیکورٹی فورسز کے ہاتھ مضبوط کریں اور انتشار پھیلانے اور استحصال کرنے والوں کے خلاف کھڑے ہو جائیں۔ سیکیورٹی فورسز کی تمام تر کاوشوں اور قربانیوں کا مقصد علاقے کے عوام کی حفاظت اور تعمیر و ترقی کے لیے سازگار ماحول کی فراہمی ہے۔
عوام کی جانب سے علاقے میں طبی سہولیات کی عدم دستیابی کے شکوے کے پیشِ نظر کور کمانڈر نے پاک فوج کی جانب سے ایک مرکزِ علاج ڈیرہ بگٹی میں قائم کرنے کا اعلان کیا۔


کور کمانڈر نے کہا کہ ہمارے بچے ہمارا مستقبل ہیں اور ان کو بہتر مستقبل دینا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔ جنرل سرفراز نے کہا کہ کیڈٹ کالجز میں سب سے پہلے اور سب سے زیادہ مقامی نوجوانوں کو تعلیم کے مواقع فراہم کئے جائیں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ آرمی اور ایف سی پبلک اسکولوں میں بھی مقامی طلبا و طالبات کو زیادہ سے زیادہ مفت تعلیم کی سہولت دی جائے گی۔

بعد ازاں کور کمانڈر ڈیرہ بگٹی کے بازار میں عوام کے ساتھ گھل مل گئے ۔ لوگ کور کمانڈر کو اپنے ساتھ پا کر بہت خوش ہوئے اور انہوں نے امن و امان کی بحالی اور علاقے کی بہتری کے لے افواج پاکستان کے کردار کو سراہا اور اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔

اس کے بعد کور کمانڈر تحصیل پھلواغ کے قصبے بیکر گئے جہاں انہوں نے سینیٹر سرفراز بگٹی اور عوام الناس سے ملاقات کی۔ آخر میں جنرل سرفراز نے بیکر میں زیر تعمیر ہسپتال کا بھی دورہ کیا اور امید ظاہر کی کہ اس کی جلد تکمیل سے علاقے کے عوام کو علاج معالجے کی سہولیات میسر آئیں گی

پچھلی پوسٹ

40 سال سے زائد افغان پناہ گزین کی میزبانی پاکستان کی اعلی اخلاقی اقدار کی عکاسی کرتی ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اگلی پوسٹ

لیگی رہنما چوہدری تنویر کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لیگی رہنما چوہدری تنویر کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار

لیگی رہنما چوہدری تنویر کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper