• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

”رمضان المبارک مارکیٹ سے 35 فیصد کم نرخ کا ریکارڈ ” وزیراعلی مریم نواز شریف کی پنجاب سہولت بازار اتھارٹی آفس آمد، سہولت بازار صوبائی کنٹرول روم کادورہ کیا

،میاں پلازہ جوہر ٹاؤن رمضان بازار میں کسٹمر کو لائیو کال کرکے فیڈ بیک لیا رمضان بازاروں میں ہر چیز صاف ستھری اور سستی مل رہی ہے،امی نے سامان کی لسٹ دی تھی لیکر رمضان بازار آگیا: عمر نامی شہری کی وزیر اعلیٰ سے گفتگو وزیراعلیٰ مریم نواز نے صوبے بھر میں قائم نگہبان رمضان سہولت بازاروں موثر مانیٹرنگ کے عمل کو سراہا،وزیراعلی مریم نواز شریف کو سہولت بازار کنٹرول روم میں بریفنگ لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، بہاولپور، سرگودھا، گوجرانوالہ، ڈی جی خان، ملتان، گجرات، راولپنڈی سہولت بازار فنکشنل: بریفنگ سہولت اوررمضان بازاروں میں اشیائے خوردونوش ڈی سی ریٹ سے کم مہیا کی جارہی ہیں،ڈیجیٹل نگرانی اور مفت ہوم ڈلیوری سے بازاروں میں رش کم ہوتا ہے:مریم نواز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 20, 2026
in پاکستان
0
”رمضان المبارک مارکیٹ سے 35 فیصد کم نرخ کا ریکارڈ ” وزیراعلی مریم نواز شریف کی پنجاب سہولت بازار اتھارٹی آفس آمد، سہولت بازار صوبائی کنٹرول روم کادورہ کیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) ۔”رمضان المبارک مارکیٹ سے 35 فیصد کم نرخ کا ریکارڈ ”۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب سہولت بازار اتھارٹی آفس پہنچ گئیں۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے سہولت بازار صوبائی کنٹرول روم کادورہ کیا۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے میاں پلازہ جوہر ٹاؤن رمضان بازار میں کسٹمر کو لائیو کال کرکے فیڈ بیک لیا۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے آلو، پیاز،ادرک پالک کے ریٹ دریافت کئے۔وزیراعلی مریم نواز شریف رمضان بازاروں میں ریٹ لسٹ،نرخ۔صفائی کا بھی مشاہدہ کیا۔عمر نامی شہری نے وزیر اعلیٰ سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ رمضان بازاروں میں ہر چیز صاف ستھری اور سستی مل رہی ہے۔ امی نے سامان کی لسٹ دی تھی لیکر رمضان بازار آگیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں قائم نگہبان رمضان سہولت بازاروں موثر مانیٹرنگ کے عمل کو سراہاہے۔وزیراعلی مریم نواز شریف کو سہولت بازار کنٹرول روم میں بریفنگ د ی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ صوبہ بھر میں 75نگہبان رمضان بازاروں کے لئے سنٹرل مانیٹرنگ سسٹم قائم کیاگیا ہے۔ 49 سہولت بازار، 15 سہولت آن دی گو،11 ضلعی بازار اور فری ہوم ڈیلیوری سروس کی مانیٹرنگ جاری ہے۔نگہبان رمضان سہولت بازاروں میں 1462 سی سی ٹی وی کیمرے نصب ہیں۔صوبے بھر کے 75 رمضان بازاروں کی کیمرے کے ذریعے 50 سے زائد سکرینیوں پر مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔کنٹرول روم میں سبزیوں اور پھلوں کا معیار اور نرخ کی مانیٹرنگ جاری ہے۔سہولت بازار اتھارٹی کنٹرول روم میں اوورچارجنگ سے متعلق شکایات کے فوری ازالہ کا نظام قائم ہے۔24/7 مانیٹرنگ میکانزم کے تحت روزانہ 600لوگوں کو کال کرکے فیڈ بیک لیا جاتا ہے۔عوام کی سہولت کے لئے 03080800222 ہیلپ لائن قائم کردی گئی۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، بہاولپور، سرگودھا، گوجرانوالہ، ڈی جی خان، ملتان، گجرات، راولپنڈی سہولت بازار فنکشنل ہوگئے ہیں۔75 بازاروں میں باقاعدہ، موبائل یونٹس، اور ہوم ڈلیوری سروس شامل ہیں۔معیار اور نرخ کو یقینی بنانے کے لئے کنٹرول روم میں 21 افسران 24/7 تین شفٹوں میں کام کرتے ہیں۔ سہولت بازاروں میں سیکیورٹی گارڈز کی تعیناتی، واک تھرو گیٹس، میٹل ڈیٹیکٹر اور سامان کی حفاظت یقینی بنائی جا رہی ہے۔ مادر ملت روڈ، شاہدرہ، شادمان، اعوان ٹاؤن، رائے ونڈ، گلشن راوی، ٹاؤن شپ، نشتر کالونی، مانگا منڈی، برکی روڈ اور رحمان گارڈن میں سہولت آن دی گو کی سروسز جاری ہے۔فری ہوم ڈیلیوری ایپ کے ذریعے 453.35 ملین روپے کے 333,351 کل آرڈرز دیے جا چکے۔ صارفین کو کھلی مارکیٹ کے نرخوں کے مقابلے میں 117.54 ملین روپے کی بچت ہوئی۔فری ہوم ڈیلیوری سے خریداری کرنے والوں کو ڈی ریٹ سے بھی7 فیصد کم، 23.51 ملین روپے کی بچت ہوئی۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہاکہ عوام کے تحفظ کے لئے رمضان سہولت بازاروں کی نگرانی کی جارہی ہے۔ سہولت اوررمضان بازاروں میں اشیائے خوردونوش ڈی سی ریٹ سے کم مہیا کی جارہی ہیں۔ ڈیجیٹل نگرانی اور مفت ہوم ڈلیوری سے بازاروں میں رش کم ہوتا ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/02/WhatsApp-Video-2026-02-19-at-12.14.07-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

محکمہ ایڈورٹائزمنٹ میں بدعنوانیوں کے ریکارڈ توڑ دیئے گئے۔کے ایم سی کو 60 کروڑ کا چونا لگ گیا

اگلی پوسٹ

مرکزی صدر اہلِ سنت والجماعت پاکستان علامہ اورنگزیب فاروقی عمرہ کی سعادت کے لیے حجازِ مقدس روانہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مرکزی صدر اہلِ سنت والجماعت پاکستان علامہ اورنگزیب فاروقی عمرہ کی سعادت کے لیے حجازِ مقدس روانہ

مرکزی صدر اہلِ سنت والجماعت پاکستان علامہ اورنگزیب فاروقی عمرہ کی سعادت کے لیے حجازِ مقدس روانہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper