• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں ممتاز کشمیری رہنما محمد مقبول بٹ کی برسی کے سلسلے میں پوسٹرز آویزاں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 9, 2026
in مقبوضہ کشمیر
0
بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں  ممتاز کشمیری رہنما محمد مقبول بٹ کی برسی کے سلسلے میں پوسٹرز آویزاں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر ( نمائندہ خصوصی)بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں پوسٹرز آویزاں کئے گئے ہیں جن میں ممتاز کشمیری رہنما محمد مقبول بٹ کی برسی کے موقع پر بدھ کو مکمل ہڑتال کی اپیل کی گئی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پوسٹرز میں انیس سو سینتالیس سے لے کر اب تک پانچ لاکھ سے زائد شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا، جن میں استصواب رائے کیلئے ان کی قربانیوں کا اعتراف کیا گیا۔انہوں نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے اپیل کی کہ وہ کشمیری قیدیوں کی حالت زار کا ازالہ کریں جو اپنے منصفانہ مطالبات کے لیے تین دہائیوں سے زائد کی قید کاٹ چکے ہیں۔پوسٹرز میں کہا گیا ہے کہ کشمیری عوام خطے کے خلاف بھارت اور ہندوتوا طاقتوں کے مذموم عزائم ناکام بنا دیں گے، اور کشمیریوں پر زور دیا کہ وہ اپنی زمین غیر کشمیریوں کو فروخت کرنے سے گریز کریں۔ادھر ممتاز حریت رہنما ڈاکٹر قاسم فکتو مقبوضہ جموں و کشمیر میں قید و بند کے تینتیس سال مکمل کر چکے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ڈاکٹر قاسم فکتو اس وقت بھارتی ہریانہ کی گھرگاو جیل میں ہیں، وہ تیرہ نومبرانیس سو سڑسٹھ کو سرینگر کے علاقے ZALDAGAR میں پیدا ہوئے۔ڈاکٹر قاسم فکتو کو پی ایچ ڈی سمیت تعلیمی اعزازات حاصل ہیں۔دوہزارسولہ میں قید کے دوران انہوں نے اسلامک اسٹڈیز میں ایوارڈ حاصل کیا۔ان کی شادی ممتاز کشمیری حریت رہنما اور دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی سے ہوئی ڈاکٹرفکتو نے مسلم لیگ کے سربراہ اور مسلم دینی محاذ کے چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دیں۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم شہباز شریف کا موڈیز کی جانب سے بینکنگ شعبے کی ریٹنگ مستحکم قراردینے پر اظہار ِاطمینان، معاشی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر مذہبی امور کی زیر صدارت علماء و مشائخ کونسل کے ہنگامی اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری، اسلام آباد خودکش حملے کی مذمت ، دہشت گردی کے خلاف افواجِ پاکستان اور ریاست کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر مذہبی امور کی زیر صدارت علماء و مشائخ کونسل کے ہنگامی اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری، اسلام آباد خودکش حملے کی مذمت ، دہشت گردی کے خلاف افواجِ پاکستان اور ریاست کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار

وفاقی وزیر مذہبی امور کی زیر صدارت علماء و مشائخ کونسل کے ہنگامی اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری، اسلام آباد خودکش حملے کی مذمت ، دہشت گردی کے خلاف افواجِ پاکستان اور ریاست کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper