• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

آخرت کی سب سے بڑی کامیابی توحید ہے، تقویٰ اختیار کرنا ایمان والوں کی شان ہے، امام شیخ ڈاکٹر علی الحذیفی کا خطبہ حج

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 26, 2026
in سعودی عرب
0
آخرت کی سب سے بڑی کامیابی توحید ہے، تقویٰ اختیار کرنا ایمان والوں کی شان ہے، امام شیخ ڈاکٹر علی الحذیفی کا خطبہ حج
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

عرفات، مکہ مکرمہ(نمائندہ خصوصی):مسجد نبویؐ کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر علی الحذیفی نے کہا ہے کہ تقویٰ اختیار کرنا ایمان والوں کی شان ہے، اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور تقویٰ اختیار کرو، اپنے عہد کی پاسداری کرو۔ہمیشہ سچ بولیں اور غلط بیانی سے گریز کریں، بدعت اور غیبت سے دور رہو ۔میدان عرفات کی مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئےانہوں نے کہا کہ قیامت کا زلزلہ انتہائی شدید ہے جبکہ آخرت کی سب سے بڑی کامیابی توحید ہے۔ جو لوگ شرک و کفر کرتے ہیں وہ ایسی چیزوں کو پکارتے ہیں جو کسی نفع و نقصان کا اختیار نہیں رکھتے۔انہوں نے کہا کہ جو اللہ سے ڈرتا ہے، اُس کے لیے اللہ نے دُہری جنت رکھی ہے۔اللہ صبر کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اللہ نے ابراہیمؑ کو کہا حج کے لیے منادی کریں اور اللہ تعالیٰ دور دراز تک یہ آواز پہنچائیں گے۔ دور دراز سے لوگ حج کے لیے آئے ہیں تاکہ دنیا و اخرت میں وہ کامیاب ہوں۔ یہاں جھگڑا نہیں کرنا اور گناہ نہیں کرنا اور تمام چیزیں جن کا وعدہ اللہ نے کیا اُنہیں پورا کیا جائے۔ اور جو بھی شعاعر اللہ کا احترام کرتا ہے یہ تقویٰ کی نشانی ہے۔ڈاکٹر شیخ علی الحذیفی نے کہا کہ ہمیشہ سچ بولیں اور غلط بیانی سے گریز کریں، بدعت اور غیبت سے دور رہو، حجاج عرفات سے فارغ ہونے کے بعد منیٰ تشریف لے جائیں گے، حجاج کرام مناسک بہترین انداز میں ادا کریں۔انہوں نے کہا کہ حجاج کرام ہر لمحہ مغفرت کی دعا کرتے رہیں، اللہ تعالیٰ کے ذکر اور عبادات میں مصروف رہیں، نماز قائم کریں، اللہ تعالیٰ ہی دعائیں قبول کرنے والا ہے۔انہوں نے کہا کہ دنیا بھر سے مختلف رنگوں کے لوگ یہاں آئے ہیں جو اللہ کی طرف سے ایک بڑا مظہر ہے۔ اللہ تعالیٰ فرشتوں میں حاجیوں پر فخر کر رہا ہے جو آج جمع ہوئے اور عبادات کیں۔انہوں نے کہا کہ عازمین حج یہاں عرفات میں قیام کریں گے پھر اگلے دن مزدلفہ جائیں گے جس کے بعد عازمین حج منی میں تشریف لے کر جائیں گے۔ اور منیٰ میں کثرت سے اللہ کا ذکر کرنا ہے۔ آپ یہاں منی میں رہتے ہوئے 11، 12 کی راتیں گزاریں گے اور اپنے گھروں کو لوٹنے سے پہلے طواف کریں گے۔انہوں نے آخر میں دعا کی کہ یا اللہ تمام عازمین کو بہ حفاظت اور سلامتی کے ساتھ واپس اپنے گھروں کو لوٹا اور ان کے دلوں میں حق کو جمع کر دے اور ان کے حج کے تمام مناسک کو قبول فرما۔

پچھلی پوسٹ

جرمنی میں ’’جشن معرکہ حق -آپریشن بنیان مرصوص‘‘ کی تیسری تقریب کا انعقاد

اگلی پوسٹ

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف عوامی غم و غصہ، وال چاکنگ کے ذریعے خوارج اور اس کے سرغنہ نور ولی اور خوارج کی دہشت گردی کی شدید مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف عوامی غم و غصہ، وال چاکنگ کے ذریعے خوارج اور اس کے سرغنہ نور ولی اور خوارج کی دہشت گردی کی شدید مذمت

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف عوامی غم و غصہ، وال چاکنگ کے ذریعے خوارج اور اس کے سرغنہ نور ولی اور خوارج کی دہشت گردی کی شدید مذمت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper