• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

سعودی عرب، حرمین شریفین میں ڈیجیٹل خدمات سے 50 لاکھ سے زیادہ زائرین مستفید

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 3, 2026
in سعودی عرب
0
سعودی عرب، حرمین شریفین میں ڈیجیٹل خدمات سے 50 لاکھ سے زیادہ زائرین مستفید
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مکہ مکرمہ(نمائندہ خصوصی):مسجد الحرام اور مسجد نبوی کی دینی امور کی جنرل پریزیڈینسی نے سال 1447 ہجری کے آغاز سے اب تک ڈیجیٹل خدمات میں ریکارڈ اضافہ کیا ہے جس سے 50 لاکھ سے زیادہ زائرین مستفید ہوئے ہیں۔ایس پی اے کے مطابق پریزیڈینسی کی جنرل انفارمیشن ٹیکنالوجی انتظامیہ کی جانب سے رپورٹ جاری کی گئی ہے جو ڈیجیٹل تبدیلی کو فروغ دینے اور دونوں مقدس مساجد کے زائرین کے تجربے کو بہتر بنانے کی جاری کوششوں کا حصہ ہے۔جنرل پریزیڈینسی نے بتایا کہ قاصد گیٹ کے ذریعے 3 لاکھ 50 ہزار جبکہ ویب سائٹس پر 2.6 ملین زائرین کی تعداد ریکارڈ کی گئی۔حرمین شریفین سے نشر ہونے والے خطابات کی براہ راست نشریات کو 3 لاکھ 36 ہزار سے زائد مرتبہ دیکھا گیا جبکہ مختلف زبانوں میں خطابات کے تراجم کا مجموعی دورانیہ 330 گھنٹے رہا۔اعداد وشمار کے مطابق ’’حرمین کا پیغام‘‘ پلیٹ فارم پر 15 لاکھ سے زیادہ زائرین ریکارڈ کیے گئے۔مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نصب انٹرایکٹو سکرینز سے 51 ہزار سے زیادہ زائرین مستفید ہوئے، اس میں کل 5248 آپریٹنگ گھنٹے شامل ہیں۔مختلف پلیٹ فارمز سے ڈاون لوڈ کیے جانے والے مواد کی تعداد 3 لاکھ 64 ہزار تک پہنچ گئی۔ ’مقراہ الحرمین‘ (حرمین تلاوت مرکز) سے 44100 افراد نے استفادہ کیا جبکہ ڈیجیٹل سروسز کے مجموعی آپریٹنگ گھنٹے 5578 سے تجاوز کر گئے۔جنرل پریزیڈینسی کا کہنا ہے کہ یہ اعداد وشمارہ ڈیجیٹل نظام کی کامیابی کو ظاہر کرتے ہیں، یہ کوششیں دونوں مقدس مساجد میں روحانی تجربے کو بہتر بنانے میں مدد کرتی ہیں جو سعودی وژن 2030 کے اہداف کے مطابق ہے۔

پچھلی پوسٹ

صحافیوں نے بھارتی میڈیا کی غلط معلومات کو مسترد کیا،’’معرکہ حق‘‘ پر مسلح افواج کی تحسین

اگلی پوسٹ

بھارت کا جھوٹا پراپیگنڈہ اور پاکستان کا تحقیق پر مبنی اصولی بیانیہ: ”فَتَبَيَّنُوا“ کی عملی جھلک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت کا جھوٹا پراپیگنڈہ اور پاکستان کا تحقیق پر مبنی اصولی بیانیہ: ”فَتَبَيَّنُوا“ کی عملی جھلک

بھارت کا جھوٹا پراپیگنڈہ اور پاکستان کا تحقیق پر مبنی اصولی بیانیہ: ”فَتَبَيَّنُوا“ کی عملی جھلک

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper