• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

سعودی عرب میں 28 مارچ تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ، حکام کی شہریوں سے محفوظ مقامات پر ر ہنے کی اپیل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 25, 2026
in سعودی عرب
0
سعودی عرب میں 28 مارچ تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ، حکام کی شہریوں سے محفوظ مقامات پر ر ہنے کی اپیل
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض ( نمائندہ خصوصی)۔سعودی عرب کے ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس نے خبردار کیا ہے کہ مملکت میں 28 مارچ تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،شہری محفوظ مقامات پر ر ہیں بالخصوص سیلابی علاقوں اور وادیوں کی طرف جانے سے گریز کریں ۔عرب نیوز نے حکام کے کے حوالے سے بتایا کہ مکرمہ ، ریاض، تبوک، الجوف، حائل، حدود شمالیہ، مدینہ منورہ، الباحہ، عسیر، جازان، نجران، قصیم اور مشرقی صوبے میں معتدل سے تیز بارش کی پیشگوئی ہے، اس کے ساتھ ان علاقوں میں سیلابی صورتحال، ژالہ باری اور ریت کا طوفان بھی متوقع ہے۔نیشنل سینٹر فار میٹریولوجی (این سی ایم) کے مطابق جزیرہ نما عرب میں یہ موسمیاتی تبدیلی گرم ہواؤں اور ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ ملاپ کے باعث پیدا ہوئی ہے جس کی وجہ سے گرج چمک کے ساتھ بارش، موسلادھار بارشیں اور اولے پڑتے ہیں۔ شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ میڈیا سے جاری ہونے والی حفاظتی ہدایات پر عمل کریں۔

پچھلی پوسٹ

مشرق وسطیٰ اور خلیجِ فارس کی صورتحال پر قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے، ترجمان دفتر خارجہ

اگلی پوسٹ

نائب وزیرِ اعظم کی یورپی یونین کی نائب صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو،علاقائی و بین الاقوامی صورتحال بارے تبادلہ خیال کیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیرِ اعظم کی یورپی یونین کی نائب صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو،علاقائی و بین الاقوامی صورتحال بارے تبادلہ خیال کیا

نائب وزیرِ اعظم کی یورپی یونین کی نائب صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو،علاقائی و بین الاقوامی صورتحال بارے تبادلہ خیال کیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper