• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

ہزاروں پاکستانی عمرہ زائرین کو شدید مشکلات ، 30 یا 40 ہزار کا ہوائی ٹکٹ اب ڈیڑھ لاکھ کا دیا جا رہا ہے۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 9, 2026
in سعودی عرب
0
ہزاروں پاکستانی عمرہ زائرین کو شدید مشکلات ، 30 یا 40 ہزار کا ہوائی ٹکٹ اب ڈیڑھ لاکھ کا دیا جا رہا ہے۔
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جدہ ( نمائندہ خصوصی) سعودی عرب میں موجود ہزاروں پاکستانی عمرہ زائرین کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے، 30 یا 40 ہزار کا ہوائی ٹکٹ اب ڈیڑھ لاکھ کا دیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق خلیجی خطے میں بڑھتی ہوئی جنگی صورتحال اور فضائی حدود کے مسائل کے باعث پروازوں کا شیڈول بری طرح درہم برہم ہو گیا ہے۔اس صورتحال نے سعودی عرب میں موجود ہزاروں پاکستانی عمرہ زائرین کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موجود عمرہ زائرین کا کہنا ہے کہ وطن واپسی کی پروازیں منسوخ ہونے کے بعد نیا ٹکٹ ملنا تقریباً ناممکن ہو گیا ہے۔زائرین نے الزام عائد کیا ہے کہ ایئر لائنز اور ٹریول ایجنٹس اس مجبوری کا فائدہ اٹھا رہے ہیں اور ٹکٹوں کی من مانی قیمتیں وصول کی جا رہی ہیں۔مدینہ منورہ میں موجود زائرین نے بتایا کہ جو ہوائی ٹکٹ پہلے 30 سے 40 ہزار روپے کا تھا، اب اس کے لیے ڈیڑھ لاکھ روپے تک طلب کیے جا رہے ہیں۔پروازیں کینسل ہونے کی صورت میں ریفنڈ (رقم کی واپسی) کا کوئی واضح طریقہ کار نہیں بتایا جا رہا جبکہ ایجنٹس کی جانب سے زائرین کو ہراساں کرنے اور تنگ کرنے کی شکایات بھی سامنے آئی ہیں۔عمرہ زائرین نے حکومت پاکستان اور وزارت مذہبی امور سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس سنگین صورتحال کا فوری نوٹس لیں۔زائرین کا کہنا ہے کہ ان کے پاس قیام و طعام کے اخراجات ختم ہو رہے ہیں، لہٰذا پاکستانی حکام ایئر لائنز سے رابطہ کر کے ان کی باحفاظت اور سستی وطن واپسی یقینی بنائیں۔

پچھلی پوسٹ

متعدد امریکی فوجی ہماری قید میں ہیں: علی لاریجانی کا دعویٰ

اگلی پوسٹ

ایران اور اسرائیل کی حالیہ جنگ: جنگ کی انسانی قیمت اور امن کی ضرورت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایران اور اسرائیل کی حالیہ جنگ: جنگ کی انسانی قیمت اور امن کی ضرورت

ایران اور اسرائیل کی حالیہ جنگ: جنگ کی انسانی قیمت اور امن کی ضرورت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper