• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

پاکستان ایشیا پیسفک میں سب سے بڑی سورس مارکیٹ ہے،سعودی وزیر

سعودی ٹور ازم اتھارٹی کے زیر اہتمام نسوک روڈ شو کے موقع پر میڈیا راﺅنڈ ٹیبل میں اظہار خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 23, 2023
in سعودی عرب
0
پاکستان ایشیا پیسفک میں سب سے بڑی سورس مارکیٹ ہے،سعودی وزیر
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان کا دورہ کرنے والے سعودی عرب کے وزیر برائے حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایشیا پیسفک ریجن میں سعودی عرب کی سب سے بڑی سورس مارکیٹ ہے۔گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں سعودی ٹور ازم اتھارٹی کے زیر اہتمام سعودی عرب میں سیاحت کے شعبہ کے فروغ کیلیے نسوک روڈ شو کے موقع پر میڈیا راﺅنڈ ٹیبل میں سعودی عرب کے وزیر برائے حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ نے کہا کہ پاکستان ایشیا پیسفک ریجن میں سعودی عرب کی سب سے بڑی سورس مارکیٹ ہے، ڈیجیٹل پلیٹ فارم نسوک پاکستانی زائرین اور عازمین کو سفری سہولتیں مہیا کر کے مقامات مقدسہ کے سفر کو آسان بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔سعودی ٹورازم اتھارٹی،اے پی اے سی مارکیٹس کے صدرالحسن الدبغ اور فہد حامد الدین سمیت وزارت سیاحت کی دیگر اہم شخصیات بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب مشترکہ اسلامی اقدار کے دیرینہ اور مضبوط رشتے سے منسلک ہیں، سعودی عرب نے مکہ و مدینہ کے ساتھ دیگر تاریخی اہم شہروں تک بھی رسائی کو آسان بنانے کا فیصلہ کیا ہے، سعودی عرب کی نئی سیاحتی پالیسی کے تحت دنیا بھر کے سیاح اب روایتی عرب ثقافت، سعودی عرب کے دلفریب اور منفرد قدرتی مناظر کے ساتھ گرمجوش میزبانی سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔ڈاکٹر توفیق نے کہا کہ پاکستان سے سعودی عرب کا سفر کرنے والوں کی تعداد دس لاکھ کے قریب ہے جن میں سے 73فیصد عمرے کی ادائیگی کے لیے سفر کرتے ہیں سعودی عرب کے ویژن 2030 کے تحت اگلے سات سال میں یہ تعداد بڑھ کر 35 لاکھ تک پہنچ جائیگی۔

پچھلی پوسٹ

ہم خودکش حملہ آوروں یا انتہا پسندی کے سامنے نہیں جھکیں گے اور جو سمجھتے ہیں کہ ہم جنگ سے تھک گئے ہیں تو وہ غلط فہمی کا شکارہیں۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

اگلی پوسٹ

شہدا ہمارا فخر ہیں، مکمل امن و استحکام کی واپسی تک ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، آرمی چیف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شہدا ہمارا فخر ہیں، مکمل امن و استحکام کی واپسی تک ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، آرمی چیف

شہدا ہمارا فخر ہیں، مکمل امن و استحکام کی واپسی تک ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، آرمی چیف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper