• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

مودی حکومت کشمیری عوام سے امتیازی سلوک روا رکھے ہوئے ہے ، محبوبہ مفتی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 14, 2022
in مقبوضہ کشمیر
0
مودی حکومت کشمیری عوام سے امتیازی سلوک روا رکھے ہوئے ہے ، محبوبہ مفتی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر (نیٹ نیوز )
غیرقانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہاہے کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کشمیری عوام سے امتیازی سلوک روا رکھے ہوئے ہے اور مودی کے بھارت کا جمہوریت اور سیکولر ازم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
محبوبہ مفتی نے سرینگر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بھارت بھر کیلئے بجلی جموں و کشمیر سے فراہم کی جاتی ہے اور یہی بجلی بھارتی حکومت دیگر ریاستوں میں مفت دینے کا منصوبہ بنا رہی ہے ۔ تاہم انہوں نے کہاکہ مقبوضہ علاقے سے حاصل ہونیوالی بجلی سے کشمیری عوام کو شدید سردی سے بچنے کیلئے ہیٹر نہ چلانے کے احکامات صادر کئے جارہے ہیں ۔ مقبوضہ کشمیر کی ریاستی شناخت اور دفعہ 370 کے تحت حاصل خصوصی حیثیت کی بحالی کے حوالے سے محبوبہ مفتی نے کہاکہ کشمیری عوام اتحاد و اتفاق کے ذریعے ہی اس سلسلے جدوجہد کر سکتے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ ہم متحد ہو کر ہی بھارت سے اپنی چھینی گئی خصوصی حیثیت اور اسے زیادہ حاصل کر سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے اگست 2005ء میں دفعہ 370 اور 35A کی منسوخی کے ذریعے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی تھی۔

پچھلی پوسٹ

ایک عالمگیر شیطانی حکومت کی جانب پیشقدمی آخری حصہ تحریر:مسعود انور

اگلی پوسٹ

پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی اور کلیکٹو ریٹ آف کسٹمز انفو رسمنٹ کراچی کا مشترکہ آپریشن:420کلو گرام آئس کرسٹل سمیت 05 اسمگلروں گر فتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی اور کلیکٹو ریٹ آف  کسٹمز انفو رسمنٹ کراچی کا مشترکہ آپریشن:420کلو گرام آئس کرسٹل   سمیت 05 اسمگلروں گر فتار

پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی اور کلیکٹو ریٹ آف کسٹمز انفو رسمنٹ کراچی کا مشترکہ آپریشن:420کلو گرام آئس کرسٹل سمیت 05 اسمگلروں گر فتار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper