• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیرکی نئی ریزرویشن پالیسی کا مقصد اکثریتی مسلم آبادی کو دیوار کے ساتھ لگانا ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 4, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
مقبوضہ جموں وکشمیرکی نئی ریزرویشن پالیسی کا مقصد اکثریتی مسلم آبادی کو دیوار کے ساتھ لگانا ہے
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر:(مانیٹرنگ ڈیسک )
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لیفٹیننٹ گورنر کی قابض انتظامیہ نے علاقے کی ریزرویشن پالیسی پر نظر ثانی کا اعلان کیاجس میں اوپن میرٹ کا حصہ 60فیصد کے مقابلے میں 40فیصد تک محدود کر دیا گیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اس اقدام سے سیاست دانوں اور شہری حقوق کے کارکنوں میں بحث چھڑ گئی ہے جو میرٹو کریسی پر ممکنہ اثرات کے حوالے سے خدشات کا اظہار کرتے ہیں۔ نئی پالیسی میں 60%آسامیاں مختلف مخصوص زمروں کے لیے مختص کی گئی ہیں۔یہ ایک ایسی تبدیلی ہے جس کے بارے میں سیاست دانوں اور شہری حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ میرٹو کریسی کو نقصان پہنچے گا اور علاقے میں تقسیم کو فروغ ملے گا۔ انہیں خدشہ ہے کہ یہ 60 فیصدریزرو آسامیاں آر ایس ایس اور بی جے پی کے کارکنوں سے پر کی جائیں گی جس سے تشویش میں مزید اضافہ ہوا۔نظرثانی کے نتیجے میں اوپن میرٹ کی آسامیوں میں کمی واقع ہوئی ہے جس سے میرٹو کریسی اور ریزرویشن کے درمیان توازن پر بحث شروع ہوئی ہے۔ اس اقدام کے مخالفین کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد علاقے کی اکثریتی آبادی کو جو مسلمان ہے، دیوار کے ساتھ لگانا ہے۔سیاست دانوں اور شہری حقوق کے کارکنوں کا استدلال ہے کہ اگر یہ پالیسی اتنی ہی فائدہ مند ہے تو مودی حکومت اسے پہلے بھارت میں لاگو کیوں نہیں کرتی تاکہ مسلمانوں، دلتوں اور دیگر پسماندہ طبقوں اور کمیونٹیز کو فائدہ پہنچے؟ان کا کہناہے کہ قابض حکومت کا اصل ہدف مسلم اکثریتی جمو ں وکشمیر میں پسماندہ طبقات کے مخصوص کوٹے میں اضافے کی آڑ میں مسلمانوں کے کوٹے کو کم کرنا ہے۔

پچھلی پوسٹ

بھارت اپنے ہندوتوا ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے قتل وغارت کی آگ کو بھڑکائے رکھنا چاہتا ہے: شبیر شاہ

اگلی پوسٹ

ریاستی مشینری کیخلاف الیکشن لڑا، ایجنسیاں، بیوروکریسی اور آدھی عدلیہ ہمارے خلاف تھی: راہل گاندھی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ریاستی مشینری کیخلاف الیکشن لڑا، ایجنسیاں، بیوروکریسی اور آدھی عدلیہ ہمارے خلاف تھی: راہل گاندھی

ریاستی مشینری کیخلاف الیکشن لڑا، ایجنسیاں، بیوروکریسی اور آدھی عدلیہ ہمارے خلاف تھی: راہل گاندھی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper