• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

سرینگر: میر واعظ کو گھر میں نظر بند رکھ کر نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا گیا انجمن اوقاف جامع مسجد کی مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 1, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
سرینگر: میر واعظ کو گھر میں نظر بند رکھ کر نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا گیا انجمن اوقاف جامع مسجد کی مذمت
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد نے میر واعظ کی آج پھر گھر میں نظر بندی اور انہیں نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے جامع مسجد جانے سے روکنے کی شدید مذمت کی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انجمن اوقاف نے سرینگر میں جاری ایک بیان میںکہا کہ انتظامیہ نے گزشتہ شام انجمن کومطلع کیا تھا کہ میرواعظ آج جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرسکتے ہیں اور اس حوالے سے ان پر کوئی پابندی نہیں ہے لیکن وہ اپنی بات سے مکر گئی اور آج انہیں پھر گھر میں نظر بند کر دیا جو انتہائی افسوسناک ہے ۔بیان میں کہا گیا کہ میرواعظ کشمیرکو سرینگر کی تاریخی جا مع مسجد میں مذہبی فرائض کی انجام دہی سے بلا جواز روکا جارہا ہے اور یہ پابندی نہ صرف انکے بنیادی حقوق کو سلب کرنے کے مترادف ہے بلکہ کشمیری مسلمانوں کے دینی امور میں بھی صریح مداخلت ہے۔بیان میں کہا گیا کہ میر واعظ کی رہائی کی مسلسل اپیلوں کے باوجود انتظامیہ ٹس سے مس نہیں ہو رہی ہے ۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ میر واعظ کی گھر میں نظر بندی کے حوالے سے ایک عرضداشت ہائیکورٹ میں 6 مارچ کو سماعت کیلئے مقرر ہے اور انجمن یہ امید کرتی ہے کہ عدالت میر واعظ کے بنیادی حقوق بحال اور انکی رہائی یقینی بنائے گی۔

Previous Post

مقبوضہ کشمیر:نریندر مودی کے دورے سے قبل نام نہاد سیکورٹی اقدامات سخت کردئے گئے

Next Post

تیرا لُٹیا شہر لاہور نی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تیرا لُٹیا شہر لاہور نی

تیرا لُٹیا شہر لاہور نی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper