• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر:نریندر مودی کے دورے سے قبل نام نہاد سیکورٹی اقدامات سخت کردئے گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 1, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
مقبوضہ کشمیر:نریندر مودی کے دورے سے قبل نام نہاد سیکورٹی اقدامات سخت کردئے گئے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگری:(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے مقبوضہ جموں و کشمیر کے دورے سے قبل قابض انتظامیہ نے پورے مقبوضہ علاقے خصوصا سرینگر میں نام نہاد سکیورٹی اقدامات مزید سخت کر دئے ہیں ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نریندرمودی 7مارچ کو ایک جلسے سے خطاب کیلئے سرینگر کا دورہ کریں گے ۔دورے سے ایک ہفتہ قبل ہی ڈل جھیل سرینگر کے کنارے واقع کشمیر انٹرنیشنل کنونشن سینٹر کے گرد سیکورٹی اقدامات کو سخت کر دیا گیا ہے جہاں نریندر مودی ایک عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔سرینگر اور وادی کشمیر کے دیگر اضلاع کی بھی کڑی نگرانی کی جارہی ہے اور لوگوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لیے بھارتی فورسز کی اضافی چوکیاں قائم کی گئی ہیں۔مقبوضہ علاقے خصوصا سرینگر میں بھارتی فورسز کے اضافی دستے تعینات کئے گئے ہیں ۔ فورسز کے اہلکار سرینگر میں باقاعدہ گشت کر رہے ہیں اور راہگیروں اور گاڑیوں کی تلاشیاں لی جارہی ہیں ۔خاص طور پر ڈل جھیل اور اس کے گردواقع علاقوں کی فضائی نگرانی کیلئے ڈرونز کو تعینات کیا گیا ہے جبکہ علاقے میں بھارتی فورسز کا گشت بڑھادیاگیا ہے۔

Previous Post

شیرفین ردرفورڈ کی ناقابل شکست برق رفتار58 رنز کی بدولت کوئٹہ نے کراچی کو آخری گیند پر5 وکٹوں کی شکست سے دوچار کیا

Next Post

سرینگر: میر واعظ کو گھر میں نظر بند رکھ کر نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا گیا انجمن اوقاف جامع مسجد کی مذمت

Mian Tariq Javeed

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper