• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

لداخ : برفانی تودہ گرنے سے 40 بھارتی فوجی ہلاک و لاپتہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 10, 2023
in مقبوضہ کشمیر
0
لداخ : برفانی تودہ گرنے سے 40 بھارتی فوجی ہلاک و لاپتہ
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر(نمائندہ خصوصی)غیرقانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں کشمیر کے لداخ ریجن میں مائونٹ کون کے قریب برفانی تودہ گرنے سے 40 بھارتی فوجی ہلاک و لاپتہ ہو گئے۔ قابض بھارتی حکام نے میڈیا کو بتایا کہ ہائی الٹی ٹیوڈ وارفیئر سکول اور بھارتی فوج کے آرمی ایڈونچر ونگ کے تقریبا 40 فوجیوں کا دستہ لداخ میں مائونٹ کون کے قریب معمول کی تربیتی سرگرمیاں کررہا تھا ۔انہوں نے بتایا کہ ایک فوجی کی لاش تودے کے نیچے سے نکال لی گئی ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ اس سیزن کے دوران پہاڑوں پر "ٹرین دی ٹرینر” عنوان کے سے مشقیں کی جاتی ہیں جن کا مقصد شرکاء کو کوہ پیمائی کی تربیت فراہم کرنا ہے۔

پچھلی پوسٹ

جناح ہاوس پر حملے کے کیس کا ٹرائل جیل میں کرنے کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

بی آر آئی سے مشترکہ ترقی اور خوشحالی کی راہ ہموار ہوئی ، وائٹ پیپر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بی آر آئی سے مشترکہ ترقی اور خوشحالی کی راہ ہموار ہوئی ، وائٹ پیپر

بی آر آئی سے مشترکہ ترقی اور خوشحالی کی راہ ہموار ہوئی ، وائٹ پیپر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper