• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

بی آر آئی سے مشترکہ ترقی اور خوشحالی کی راہ ہموار ہوئی ، وائٹ پیپر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 10, 2023
in چین
0
بی آر آئی سے مشترکہ ترقی اور خوشحالی کی راہ ہموار ہوئی ، وائٹ پیپر
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ (شِنہوا) بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) نہ صرف تصوراتی فریم ورک بلکہ مشترکہ ترقی وخوشحالی کے حصول میں تمام ممالک کو ایک عملی راہ بھی فراہم کر رہا ہے۔چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کی جانب سے "دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو، مشترکہ مستقبل کےساتھ عالمی برادری کا ایک اہم ستون” کے موضوع پر جاری کردہ وائٹ پیپر میں اس انیشی ایٹو کے اصولوں، تصورات، مقاصد اور وژن کی وضاحت کی گئی ہے۔وائٹ پیپر کے مطابق بی آر آئی کی بنیاد وسیع مشاورت، مشترکہ شراکت اور مشترکہ فوائد کے اصولوں پر استوار ہے ۔ یہ انیشی ایٹو اس بات پر زور دیتا ہے کہ تمام ممالک مساوی شراکت دار ی، حصہ دار ی کے ساتھ مستفید ہو رہے ہیں اور یہ معاشی انضمام، باہم مربوط ترقی اور کامیابیوں کے اشتراک کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔وائٹ پیپر میں کہا گیا ہے کہ بی آر آئی جامع اور پائیدار ترقی میں کھلے، سبز اور صاف تعاون بارے پرعزم ہے۔ یہ بدعنوانی میں عدم بردارشت کے ساتھ مستحکم و اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دیتا ہے۔اس میں کہا گیا ہے کہ بی آر آئی کسی ایک جماعت کی ملکیت نجی شاہراہ نہیں بلکہ ایک عوامی شاہراہ ہے جو سب کے لئے کھلی ہے ۔ انیشی ایٹو میں سبز اور کم کاربن کے فروغ کے عالمی رجحان کو شامل کیا گیا ہے جس میں صاف حکمرانی کے استحکام کو پائیدار ترقی کی ایک ضروری شرط سمجھا گیا ہے۔یہ انیشی ایٹو تعاون کے معیار، سرمایہ کاری کے مئوثرانتظام ، سپلائی کے معیار اور ترقی میں لچک بڑھا کر تمام شرکاء کو حقیقی اور ٹھوس نتائج فراہم کرتا اور اعلیٰ معیار، پائیدار اور بہتر زندگی کی پیروی کرتا ہے۔وائٹ پیپر کے مطابق بی آر آئی میں عوام کو اولین ترجیح دیتے ہوئے غربت کے خاتمے، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور لوگوں کی فلاح و بہبود بہتر بنانے پر توجہ دی گئی ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ تعاون کے فوائد تمام افراد تک پہنچیں۔وائٹ پیپر میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بی آر آئی کا مقصد باہمی سمجھداری اور اعتماد کو گہرا کرنا، جامع تبادلے مضبوط بنانا اور بالآخر مشترکہ ترقی و خوشحالی حاصل کرنا ہے، بی آر آئی امن، خوشحالی، کھلے پن، اختراع اور سماجی ترقی کی شاہراہ ہے۔

پچھلی پوسٹ

لداخ : برفانی تودہ گرنے سے 40 بھارتی فوجی ہلاک و لاپتہ

اگلی پوسٹ

ایمل ولی مہاجر پختون فسادات کرانے کی کوشش کررہے ہیں،پخختون کارڈ کھیلنے کی کوشش کررہے ہیں : پاکستان راہ حق پارٹی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایمل ولی مہاجر پختون فسادات کرانے کی کوشش کررہے ہیں،پخختون کارڈ کھیلنے کی کوشش کررہے ہیں : پاکستان راہ حق پارٹی

ایمل ولی مہاجر پختون فسادات کرانے کی کوشش کررہے ہیں،پخختون کارڈ کھیلنے کی کوشش کررہے ہیں : پاکستان راہ حق پارٹی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper