• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

”یوم دفاع پاکستان“ : مقبوضہ جموںو کشمیر میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تصویر والے پوسٹر چسپاں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 7, 2025
in پاکستان
0
”یوم دفاع پاکستان“ : مقبوضہ جموںو کشمیر میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تصویر والے پوسٹر چسپاں
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سری نگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں یوم دفاع پاکستان پر پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تصویر والے پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ پوسٹر مختلف آزادی پسند تنظیموں نے وادی اور جموں خطے کے مختلف علاقوں میں چسپاں کیے ہیں۔پوسٹروں میں لکھا ہے” وہ وقت دور نہیں جب کشمیر آزاد ہوگا اور عوام کو ان کے حقوق ملیں گے ، بھارت جموںوکشمیر کے بارے میں اپنا مذموم ایجنڈا ترک کر کے یہاں سے نکل جائے ،کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں بلکہ ایک نامکمل بین الاقوامی ایجنڈا ہے ، جموں و کشمیر کے لوگ پاکستان کیساتھ الحاق چاہتے ہیں ، بھارت نے 1965 میں پاکستان کیخلاف ننگی جارحیت کی اور کشمیری عوام اپنے مادر وطن کا بھر پور دفاع کرنے پر پاکستان کی بہادر افواج کو سلام پیش کرتے ہیں، کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے“۔پوسٹروں کے ذریعے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اس بیان کو سراہا گیا جس میں انہوںنے کہا ہے کہ” ہم حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں“۔

Previous Post

اقوام متحدہ کی 79ویں جنرل اسمبلی میں اقوام متحدہ اور شنگھائی تعاون تنظیم کے درمیان تعاون کی قرارداد کثرت رائے سے منظور

Next Post

بلجیئم کے فوٹو جرنلسٹ ’’سدرک گبرے ہائے‘‘ کی کشمیر پر کتاب فرانس کے بین الاقوامی میلے میں پیش، یورپی برادری کاخصوصی دلچسپی کا اظہار

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper