• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

مغربی پابندیاں ختم ہونے کی صورت میں کھاد، غذائی اجناس برآمد کرنے کو تیار ہیں، روسی صدر پوٹن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 31, 2022
in انٹرنیشنل افیئرز
0
مغربی پابندیاں ختم ہونے کی صورت میں کھاد، غذائی اجناس برآمد کرنے کو تیار ہیں، روسی صدر پوٹن
0
SHARES
27
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ماسکو۔ (نیٹ نیوز)روس کے صدر ولادیمیرپیوٹن نے کہا ہے کہ اگرروس کے خلاف مغرب کی عائد کردہ سخت پابندیاں ختم کردی جاتی ہیں تو وہ کھادوں اور غذائی اجناس کی نمایاں مقدار برآمد کرنے کوتیارہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق انھوں نے یہ بات ترک صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران کہی ۔

روسی صدر نے کہاکہ مغربی ریاستوں کی مالیاتی اور اقتصادی پالیسیوں کے نتیجے میں عالمی غذائی منڈی میں مسائل پیدا ہوچکے ہیں اور ان مسائل کے پیش نظر اگرروس مخالف پابندیاں ختم کردی جائیں تو وہ کھادوں اور زرعی مصنوعات کی نمایاں مقدار برآمد کر سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ روس یوکرینی بندرگاہوں سے اناج سمیت مال برداری کی غیرمحدود سمندری نقل و حمل کو آسان بنانے پر آمادہ ہوگا۔انھوں نے یوکرین کی صورتحال پربات کرتے ہوئے بحیرہ اسود اور ازوف میں محفوظ بحری جہاز رانی کو یقینی بنانے اور ان کے پانیوں میں بارودی سرنگوں کے خطرے کو ختم کرنے کے امور پر زوردیا ہے۔

روسی صدر نے کہا کہ روس ترک شراکت داروں کے ساتھ مل کرسامان کی بلا روک ٹوک ترسیل اور سمندری راہداری کو آسان بنانے کے لیے تیار ہے۔اس کا اطلاق یوکرینی بندرگاہوں سے اناج کی برآمد پر بھی ہوگا۔

ترک پریذیڈینسی کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ اگرامن کے حصول کے لیے کوئی معاہدہ طے پا جاتا ہے توترکی استنبول میں ماسکو، کیف اور اقوام متحدہ کے درمیان ’’مشاہدہ میکانزم‘‘ کے قیام میں کردارادا کرنے کوتیار ہے

انہوں نے کہا کہ جلد ازجلد امن قائم ہونا چاہیےاور یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے اعتماد سازی کے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے

پچھلی پوسٹ

پاکستان کی دو ٹیمیں ہواوے بین الاقوامی آئی سی ٹی عالمی مقابوں میں شرکت کریں گی

اگلی پوسٹ

بڑے پیمانے پر فائرنگ کے سنگین واقعات پر مخالفین بھی سوچنے پر مجبور ہیں، بائیڈن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بڑے پیمانے پر فائرنگ کے سنگین واقعات پر مخالفین بھی سوچنے پر مجبور ہیں، بائیڈن

بڑے پیمانے پر فائرنگ کے سنگین واقعات پر مخالفین بھی سوچنے پر مجبور ہیں، بائیڈن

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سیکرٹری کے گھر کے باہر مسلسل دوسرے روز بھی اندھا دھند فائرنگ،نوجوان معجزانہ طور پر محفوظ رہے،علاقہ میں شدید خوف و ہراس

ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سیکرٹری کے گھر کے باہر مسلسل دوسرے روز بھی اندھا دھند فائرنگ،نوجوان معجزانہ طور پر محفوظ رہے،علاقہ میں شدید خوف و ہراس

ہانگ کانگ کے پاکستانی نژاد 2 پولیس کانسٹیبلز فرائض کی انجام دہی میں مصروف عمل

ہانگ کانگ کے پاکستانی نژاد 2 پولیس کانسٹیبلز فرائض کی انجام دہی میں مصروف عمل

محبت کا  جھوٹے جال: ڈیرہ غازیخان یونیورسٹی کی ایک اور طالبہ زیادتی کی بھینٹ چڑھ گئی،

محبت کا جھوٹے جال: ڈیرہ غازیخان یونیورسٹی کی ایک اور طالبہ زیادتی کی بھینٹ چڑھ گئی،

پاکستان نے آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان ملکی معاملات میں مداخلت قرار دیدیا

پاکستان نے آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان ملکی معاملات میں مداخلت قرار دیدیا

یوم تکبیر پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن ہے،پرویز اقبال آرائیں

یوم تکبیر پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن ہے،پرویز اقبال آرائیں

روز ویلٹ ہوٹل کا امریکہ میں نیا معاہدہ ہو گیا

روز ویلٹ ہوٹل کا امریکہ میں نیا معاہدہ ہو گیا

یاسین ملک پر بدترین تشدد کیا جا رہا ہے ، مشعال ملک

یاسین ملک پر بدترین تشدد کیا جا رہا ہے ، مشعال ملک

چین کی  بھارت کی طرف سے کسی مزاحمت کا سامنا کیے بغیر لداخ میں مزید پیش قدمی جاری

چین کی بھارت کی طرف سے کسی مزاحمت کا سامنا کیے بغیر لداخ میں مزید پیش قدمی جاری

عمران خان کی صدر عارف علوی سے ناراضگی کی خبروں کی تردید

عمران خان کی صدر عارف علوی سے ناراضگی کی خبروں کی تردید

وفاقی وزیر و سینیٹر طلحہ محمود کی ڈاکٹر فوزیہ و عافیہ صدیقی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت  ہمارے حکام کو اللہ تعالیٰ حوصلہ دے کہ وہ اپنے لوگوں کی حفاظت کر سکیں: سینیٹر طلحہ محمود

وفاقی وزیر و سینیٹر طلحہ محمود کی ڈاکٹر فوزیہ و عافیہ صدیقی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت ہمارے حکام کو اللہ تعالیٰ حوصلہ دے کہ وہ اپنے لوگوں کی حفاظت کر سکیں: سینیٹر طلحہ محمود

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

تین آدمیوں کو میرے قتل کا ٹاسک مل گیا ، جان کو خطرہ ہے ، شیخ رشید

جون 1, 2023
جونیئر ہاکی ایشیا کپ فائنل میں آج پاکستان🇵🇰 اور بھارت🇮🇳 کا ٹکراؤ ہوگا

جونیئر ہاکی ایشیا کپ فائنل میں آج پاکستان🇵🇰 اور بھارت🇮🇳 کا ٹکراؤ ہوگا

جون 1, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper