• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

غلافِ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا

غلافِ کعبہ پر لکھی قرآنی آیات کو سونے اور چاندی کے دھاگوں سے بنایا گیا ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 16, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
غلافِ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مکہ مکرمہ(نمائندہ خصوصی)خانہ کعبہ کے غلاف کو یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔عرب میڈیا کے مطابق اس حوالے سے تیاریاں کر لی گئی ہیں اور 15 افراد کو خصوصی تربیت فراہم کی گئی ہے۔اس حوالے سے کسوہ فیکٹری کی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ غلافِ کعبہ پر لکھی قرآنی آیات کو سونے اور چاندی کے دھاگوں سے بنا گیا ہے۔کسوہ فیکٹری کی انتظامیہ کے مطابق غلافِ کعبہ کی تیاری کے لیے 120 کلو گرام سونا، 100 کلو گرام چاندی اور 670 کلو ریشم استعمال کیا گیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق غلافِ کعبہ کی تیاری اور اس کی سلائی میں تربیت یافتہ اور اعلیٰ مہارت رکھنے والے افراد حصہ لیتے ہیں۔نئے غلافِ کعبہ کی ظاہری شکل کو بھی انتہائی شاندار معیار پر تیار کیا جاتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

تحریک انصاف نے مزید 6 ممبرز کی بنیادی رکنیت معطل کردی

اگلی پوسٹ

پانی کو محفوظ کرنے، آبپاشی کی نئی ٹیکنالوجیز تلاش کرنے میں مصروف ہیں، احسن اقبال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پانی کو محفوظ کرنے، آبپاشی کی نئی ٹیکنالوجیز تلاش کرنے میں مصروف ہیں، احسن اقبال

پانی کو محفوظ کرنے، آبپاشی کی نئی ٹیکنالوجیز تلاش کرنے میں مصروف ہیں، احسن اقبال

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper