• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

جدہ ٹاور بلند ترین فلک بوس عمارت کا ریکارڈ توڑنے والا ہے: رپورٹ

دنیا کی فلک بوس عمارتوں کا نصف چین میں موجود ہیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 21, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
جدہ ٹاور بلند ترین فلک بوس عمارت کا ریکارڈ توڑنے والا ہے: رپورٹ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جدہ ( نیوز ڈیسک)
دنیا کے کسی بھی ملک نے اتنی زیادہ تعداد میں فلک بوس عمارتوں کو نہیں اپنایا جس طرح چین نے ان تعمیرات میں حصہ لیا ہے۔ یہی وجہ ہے اب دنیا کی فلک بوس عمارتوں کو دیکھیں تو ان میں سے نصف کے قریب چین میں موجود ہیں۔ اس طرح چین بلند عمارتوں اور تعمیراتی عجائب میں سر فہرست ہے۔کونسل آف ٹال بلڈنگز اینڈ اربن ہیبی ٹیٹ (CTBUH) کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا کے 25 سب سے زیادہ آبادی والے شہروں میں سے 12 شہر چین میں ہیں۔ ان بارہ شہروں میں سب سے زیادہ فلک بوس عمارتیں موجود ہیں۔فلک بوس عمارتوں کی تعداد کے لحاظ سے سب سے اوپر 25 شہروں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ‘‘ ویژوال کیپٹلسٹ’’ کی جانب سے شائع رینکنگ کا ‘‘ الجزیرہ ’’ نے جائزہ لیا۔ اس فہرست میں سب سے اوپر ہانگ کانگ ہے۔ اس شہر میں 657 فلک بوس عمارتیں ہیں۔ ان میں سے بھی 6 عمارتیں 300 میٹر سے زیادہ بلند ہیں۔ شینزین شہر دوسرے نمبر پر اور گوانگزو پانچویں نمبر پر ہے۔ یہ دونوں شہر پرل ریور ڈیلٹا کے نام سے مشہور ترقی پذیر میگا سٹیز کا حصہ ہیں۔ ان شہروں میں 15 سو سے زیادہ فلک بوس عمارتیں ہیں۔ یہ بات حیران کن ہے کہ شینزین 1970 کی دہائی تک مچھلی پکڑنے والوں کا ایک چھوٹا سا گاؤں تھا۔ نیویارک شہر 421 فلک بوس عمارتوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔اس اعداد و شمار کو ایک اور نقطہ نظر سے دیکھیں تو چین کے پاس اس فہرست میں باقی دنیا کے مقابلے سب سے زیادہ فلک بوس عمارتیں ہیں۔سعودی عرب میں تعمیر ہونے والا جدہ ٹاور برج خلیفہ کو دنیا کی بلند ترین عمارت کے طور پر پیچھے چھوڑنے کے لیے تیار ہے۔ اسی طرح کوالالمپور میں "مردیکا 118” عمارت ہے جو دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت کا اعزاز حاصل کرنے کے لیے تیار ہے ۔ یہ عمارت جون 2023 میں کھل جائے گی۔

پچھلی پوسٹ

رانا کامران کی زیر ہدایت بننے والی فلم ” وی آئی پی “کا ٹریلر جاری

اگلی پوسٹ

9 مئی واقعے میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما فرخ حبیب کا نام شامل، گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
9 مئی واقعے میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما فرخ حبیب کا نام شامل، گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل

9 مئی واقعے میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما فرخ حبیب کا نام شامل، گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper