• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

رانا کامران کی زیر ہدایت بننے والی فلم ” وی آئی پی “کا ٹریلر جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 21, 2023
in انٹرٹینمنٹ‎
0
رانا کامران کی زیر ہدایت بننے والی فلم ” وی آئی پی “کا ٹریلر جاری
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(اسٹاف رپورٹر) معروف فلم ساز رانا کامران کی زیر ہدایت بننے والی فلم وی آئی پی کا کراچی میں ٹریلر لانچ کردیا گیا۔ معروف فلم ساز رانا کامران نامعلوم افراد‘ ماہ میر ‘لوڈ ویڈنگ اور قائد اعظم زندہ باد جیسی بلاک بسٹر فلموں میں غیر معمولی سنیماٹوگرافی کے حوالے سے مشہور ہیں۔ تفریحی فلم ”وی آئی پی “میں انتہائی باصلاحیت نئے اداکاروں زیک اور نمرہ شاہد کو مرکزی کرداروں میں متعارف کرایا گیا ہے۔
ٹریلر لانچ کی تقریب میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے جنہیں فلم کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار تھا۔ فلم کے ٹیزر دیکھ کر  حاضرین بے حد محظوظ ہوئے ‘ انہوں نے فلم کی بے حد تعریف کی اور دوران اسکریننگ ہال تالیوں سے گونجتا رہا۔ دلچسپ کہانی ‘ خوبصورت نظاروں اور منجھی ہوئی اداکاری کی بنیاد پر کہا جاسکتا ہے کہ وی آئی پی دیکھنے والوں کیلئے تفریح سے بھرپور فلم ثابت ہوگی۔
وی آئی پی ایک ایسی سپر ہٹ فلم ہے جو فلم کے تمام ضروری عناصر کا احاطہ کرتی ہے۔ رانا کامران کی بے مثال ہدایت کاری کے ساتھ ساتھ اسکرین پر پیش کی جانے والی تازہ جوڑی ایک دلکش کہانی کا عندیہ دیتی ہے ۔ متاثر کن بیک گراونڈ اسکور اور انتہائی خوبصورت انداز میں تیار کردہ مناظر ناظرین کو محبت‘ مزاح‘ زندگی اور سیاست کی دنیا کی سیر کراتے ہیں۔ ایک انتہائی سیاسی معاشرے کے پس منظر پر مبنی یہ ہلکی پھلکی سیاسی کامیڈی عام لوگوں کی زندگیوں کا احاطہ کرتی ہے اور ہر منظر میں مزاح اور ایک تعلق پیدا کرتی ہے۔
باصلاحیت ایس سیما کی پروڈیوس کردہ فلم وی آئی پی کی دیگر کاسٹ میں سلیم معراج‘ احتشام الدین‘سیف حسن‘ اختر حسنین‘گل رانا‘عرفان موتی والا‘اکبر اسلام‘ دانش نواز اور دیگر شامل ہیں۔ فلم کی کہانی رانا کامران اور ثاقب ظفر کی مشترکہ تحریر کردہ اسکرین پلے اور ثاقب ظفر کی مشترکہ ہدایت کاری جب کہ ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر عمران ہارون‘ ساونڈ ڈیزائن کامران اسماعیل کی ہے۔ فلم کا ساونڈ ٹریک اور بیک گراونڈ اسکور موسیقار شانی ارشد نے ترتیب دیا ہے جب کہ گانے رضوان حسن کی تخلیق ہیں ۔وی آئی پی‘ ہم فلمز کے بینر تلے عید الاضحی کے موقع پر ملک بھر میں ریلیز کی جائے گی۔ یہ فلم تفریح‘مزاح اور معاصر معاشرے کی پیچیدگیوں پر ایک منفرد نقطہ نظر کے بہترین امتزاج کے ناظرین کے معیار پر یقینا پورا اترے گی ۔

پچھلی پوسٹ

پاک فضائیہ کا 1965 کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کو خراجِ عقیدت

اگلی پوسٹ

جدہ ٹاور بلند ترین فلک بوس عمارت کا ریکارڈ توڑنے والا ہے: رپورٹ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جدہ ٹاور بلند ترین فلک بوس عمارت کا ریکارڈ توڑنے والا ہے: رپورٹ

جدہ ٹاور بلند ترین فلک بوس عمارت کا ریکارڈ توڑنے والا ہے: رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن میاں پرویز اقبال کی صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر ساجد جوکھیو سے ملاقات

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن میاں پرویز اقبال کی صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر ساجد جوکھیو سے ملاقات

بھارت کی ریاست منی پور میں فرقہ وارانہ فسادات پھر شدت اختیار کر گئے۔

بھارت کی ریاست منی پور میں فرقہ وارانہ فسادات پھر شدت اختیار کر گئے۔

پشاور:ریڈیو پاکستان سے سامان چوری کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

پشاور:ریڈیو پاکستان سے سامان چوری کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

ڈاکٹر سیمی جمالی کی صحت کے شعبے میں خدمات بے مثال ہیں،پرویز آرائیں

ڈاکٹر سیمی جمالی کی صحت کے شعبے میں خدمات بے مثال ہیں،پرویز آرائیں

کراچی میں 6 سال سے روپوش کالعدم ٹی ٹی پی شاکر گروپ کا کارندہ گرفتار

کراچی میں 6 سال سے روپوش کالعدم ٹی ٹی پی شاکر گروپ کا کارندہ گرفتار

پاکستان سمیت دنیا بھر ’سائیکل‘ کا آج عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر ’سائیکل‘ کا آج عالمی دن منایا جا رہا ہے

کراچی میں ایک ماہ کے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 19 شہری قتل، درجنوں زخمی

کراچی میں ایک ماہ کے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 19 شہری قتل، درجنوں زخمی

یوم تکبیر پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن ہے،پرویز اقبال آرائیں

یوم تکبیر پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن ہے،پرویز اقبال آرائیں

رحیم یارخان: تیز رفتار کار ٹرالر سے جا ٹکرائی، بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق

رحیم یارخان: تیز رفتار کار ٹرالر سے جا ٹکرائی، بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق

قومی خزانے کو سگریٹس پر ٹیکس چوری سے سالانہ 240 ارب کا نقصان ہونے لگا: سروےرپورٹ

قومی خزانے کو سگریٹس پر ٹیکس چوری سے سالانہ 240 ارب کا نقصان ہونے لگا: سروےرپورٹ

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

ریاست کے محافظ قابل تعریف جبکہ نظام کے محافظ باعث شرمندگی ہیں، ہم اس نظام کے خلاف ہیں ریاست کے نہیں اس فرسود نظام کے محافظوں کی تبدیلی بہت ضروری ہے، خالد مقبول صدیقی

ریاست کے محافظ قابل تعریف جبکہ نظام کے محافظ باعث شرمندگی ہیں، ہم اس نظام کے خلاف ہیں ریاست کے نہیں اس فرسود نظام کے محافظوں کی تبدیلی بہت ضروری ہے، خالد مقبول صدیقی

جون 3, 2023
نادرا نے آنکھوں کے ذریعے بائیومیٹرک تصدیق کا نیا نظام "آئرس” متعارف کرا دیا

نادرا نے آنکھوں کے ذریعے بائیومیٹرک تصدیق کا نیا نظام "آئرس” متعارف کرا دیا

جون 3, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper