• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

ایران کے خلاف عدم معاونت ،امریکی صدر کا جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں محدود کرنے کا حکم

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 17, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
ایران کے خلاف عدم معاونت ،امریکی صدر کا جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں محدود کرنے کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی):امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پینٹاگون کو جنوبی کوریا کے ساتھ مجوزہ مشترکہ فوجی مشقوں کا دائرہ محدود کرنے کا حکم دیا ہے کیونکہ بقول ان کے اس نے ایران کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے میں مدد سے انکار کیا ہے۔ اردو نیوز نے اے پی کے حوالے سے بتایا کہ صدر ٹرمپ نے گزشتہ روز ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جاری بیان میں یہ بھی کہا کہ ان کے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں۔ان کے مطابق جنوبی کوریا کے ساتھ رواں ہفتے شروع ہونے والی فوجی مشقیں نہ صرف مہنگی ہیں بلکہ شمالی کوریا کو بھی نامناسب بلکہ دشمنی پر مبنی پیغام دیتی ہیں۔صدر ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ ان کے دورِ صدارت کے دوران نہ صرف شمالی کوریا دھمکی آمیز رویے سے گریز کرتا رہا بلکہ احترام کا مظاہرہ بھی کرتا رہا ۔ان کا کہنا تھ کہ اس وقت چونکہ مشقوں کو کینسل نہیں کیا جا سکتا اس لیے وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ کو ان میں نمایاں کمی کرنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے حال ہی میں جنوبی کوریا کے صدر سے کہا تھا کہ وہ ایران کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کی امریکی کوششوں میں شامل ہوں مگر انہوں نے جواب میں نہیں اور ’شکریہ‘ کہا۔11 روز پر مشتمل ان مشقوں میں 18 ہزار جنوبی کورین فوجیوں نے شریک ہونا ہے اور ان کا مقصد شمالی کوریا کی جانب سے لاحق خطرات کے مقابلے میں فوج کو مضبوط کرنا ہے۔ادھر، جمعے کو شمالی کوریا نے امریکا اور جنوبی کوریا کے خلاف سخت اقدامات کی دھمکی دیتے ہوئے فوجی مشقوں کو جارحیت اور جنگ کی تیاری قرار دیا تھا۔امریکی فوج کا کہنا ہے کہ مشترکہ مشقوں میں براہ راست فائرنگ، مشترکہ نشانہ بازی، فوجی نقل و حرکت کی جانچ، پانی سے گزرنے کی پریکٹس کے علاوہ ذخیرہ شدہ فوجی ساز و سامان کی تقسیم شامل تھی۔یہ مشترکہ فوجی مشقیں اقوام متحدہ کی پابندی کے باوجود شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائلوں کے تجربات دوبارہ شروع کیے جانے کے چند روز بعد ہو رہی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper