• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

فلوریڈا ، پام بیچ ایئر پورٹ کا نام تبدیل کرکے ڈونلڈ جے ٹرمپ انٹرنیشنل ایئر پورٹ کر دیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 10, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
فلوریڈا ، پام بیچ ایئر پورٹ کا نام تبدیل کرکے ڈونلڈ جے ٹرمپ انٹرنیشنل ایئر پورٹ کر دیا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فلوریڈا (انٹرنیشنل ڈیسک):فلوریڈا میں پام بیچ میں قا ئم پام بیچ ایئر پورٹ کا نام تبدیل کرکےامریکی صدر کے نام پر ڈونلڈ جے ٹرمپ انٹرنیشنل ایئر پورٹ کر دیا گیا ہے۔ العربیہ اردو کے مطابق یہ ایئر پورٹ اس سلسلے کی ان دنوں کی تازہ ترین کوشش ہے جس کے تحت مختلف اداروں ، مقامات ، پروگراموں اور حتیٰ کہ جنگی ہتھیاروں کو ریپبلکن اور ریپبلکن حکومت کے ساتھ جڑی ہوئی شناخت دی جا رہی ہے۔یہ ایئر پورٹ ری پبلکنز کی حامی ریاست فلوریڈا میں ریپبلکن حمایت کی ایک نشانی بنے گا۔ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ایرک ٹرمپ نے فاکس نیوز کو بتایا کہ میں نہیں جانتا کہ ڈونلڈ ٹرمپ سے کوئی شخص پام بیچ ایئر پورٹ سے زیادہ قربت رکھنے والا ہو گا۔یاد رہے کہ صدرڈونلڈ ٹرمپ نے جب سے وائٹ ہاؤس میں بطور صدر دوبارہ قدم رکھے ہیں، کئی چیزوں پر ٹرمپ کانام طبع کیا جا چکا ہے۔ ان میں امریکی بحریہ کے جہاز ، امیر غیر ملکیوں کے لیے ویزا پروگرام بھی شامل ہیں۔ریپبلکن فلوریڈا کے گورنر رون ڈی سینٹیس مارچ میں جنوب مشرقی فلوریڈا کے ایئرپورٹ کا نام ‘ٹرمپ’ کے نام پر رکھنے کے لیے قانون سازی پر دستخط کیے تھے۔ایئرپورٹ کی ویب سائٹ کے مطابق فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی تین حرفی شناخت PBI اٹھارہ اگست کو تبدیل ہو کر DJT ہوجائے گی۔

پچھلی پوسٹ

اسرائیل کے لئے امریکی شہریوں کی حمایت میں تیزی سے کمی آئی ہے، سروے رپورٹ

اگلی پوسٹ

شمالی کوریا کے وزیراعظم تین روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، دوطرفہ معاہدے کی 65ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کریں گے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شمالی کوریا کے وزیراعظم تین روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، دوطرفہ معاہدے کی 65ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کریں گے

شمالی کوریا کے وزیراعظم تین روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، دوطرفہ معاہدے کی 65ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کریں گے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper