• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز چین

شمالی کوریا کے وزیراعظم تین روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، دوطرفہ معاہدے کی 65ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کریں گے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 10, 2026
in چین
0
شمالی کوریا کے وزیراعظم تین روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، دوطرفہ معاہدے کی 65ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کریں گے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک):شمالی کوریا کے وزیراعظم پاک تھاے سونگ جمعہ کو 3روزہ سرکاری دورے پرچین بیجنگ پہنچ گئے۔شنہوا کے مطابق پاک تھاے سونگ، جو ورکرز پارٹی آف کوریا کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی پریزیڈیم کے رکن اور ریاستی امور کمیشن کے نائب صدر بھی ہیں، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی اور چینی حکومت کی دعوت پر جمعہ سے اتوار تک چین کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔ دورے کے دوران وہ چین اور شمالی کوریا کے درمیان دوستی، تعاون اور باہمی امداد کے معاہدے کی 65ویں سالگرہ کی یاد میں منعقد ہونے والی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

فلوریڈا ، پام بیچ ایئر پورٹ کا نام تبدیل کرکے ڈونلڈ جے ٹرمپ انٹرنیشنل ایئر پورٹ کر دیا گیا

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف سےاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے عہدے کے امیدوار میکی سال کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف سےاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے عہدے کے امیدوار میکی سال کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سےاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے عہدے کے امیدوار میکی سال کی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper