• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

افغان طالبان رجیم کی جانب سے فتنہ الخوارج کی پشت پناہی کا عالمی اعتراف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 26, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
افغان طالبان رجیم کی جانب سے فتنہ الخوارج کی پشت پناہی کا عالمی اعتراف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):پاکستان کے خلاف دہشت گردی میں فتنہ الخوارج کو افغان طالبان رجیم کی سرپرستی حاصل ہے۔افغانستان میں برطانیہ کے خصوصی نمائندے رچرڈ لنڈسے نے افغان ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ فتنہ الخوارج ایک دہشت گرد گروہ ہے اور اسے افغانستان سے حمایت مل رہی ہے،فتنہ الخوارج کے قبائلی سرحدی علاقے میں بہت سے خاندانی روابط اور حمایت بھی موجود ہے۔رچرڈ لنڈ سے نے کہا کہ کابل اورقندھارمیں طالبان رجیم کے حکام کو فتنہ الخوارج کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کی ضرورت ہے ، فتنہ الخوارج کی سپورٹ سے متعلق سوال افغان طالبان سے پوچھنا چاہیے۔انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان میں فتنہ الخوارج کیلئے تربیتی کیمپس موجود ہیں، ہتھیاراستعمال ہو رہے ہیں اورمالی مدد فراہم کی جارہی ہے، پاکستان میں سکیورٹی آپریشنزسے بچنے والے دہشتگردوں کے لیے افغانستان محفوظ پناہ گاہ بنا ہوا ہے، فتنہ الخوارج کی جانب سے خطے میں عدم استحکام کے باعث پاکستان کی طرف سے فوجی ردعمل سامنے آرہا ہے۔دفاعی تجزیہ کار وں کے مطابق افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کی موجودگی اوران کے نیٹ ورکس خطے کی مجموعی سکیورٹی کیلئے مسلسل خطرہ بن چکے ہیں۔ ماہرین نے کہا کہ دہشت گردوں کی مالی معاونت، تربیت اوراسلحے کی فراہمی کا نتیجہ آپریشن غضب للحق کی صورت میں سامنے آتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

لندن کے یکطرفہ ٹکٹ سے 450 ٹیسٹ میچز کی کوریج تک، پاکستانی صحافی قمر احمد کی کہانی

اگلی پوسٹ

ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور موساد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور موساد

ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور موساد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper