• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

اومان کی مینا الفحل بندرگاہ سے آپریشنز جاری رکھنے کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 5, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مسقط( نمائندہ خصوصی):اومان کے دارالحکومت مسقط کے قریب مینا الفحل بندرگاہ سے آپریشنز جاری رکھنے کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔العربیہ کی رپورٹ کے مطابق اومان نے کہا ہے کہ مینا الفحل بندرگاہ میں سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں۔ اس سے قبل برطانوی خبر رساں ادارےکی ایک رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ ایک دھماکے کے بعد تیل کی لوڈنگ روک دی گئی ہے۔عرب نیوز کے مطابق برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت 24 سینٹ کم ہو کر 94.79 ڈالر فی بیرل رہ گئی ہے۔امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ آئل کی قیمت 56 سینٹ کی کمی کے ساتھ 92.48 ڈالر فی بیرل رہی ۔پٹرولیم ڈویلپمنٹ اومان نے جمعہ کو کہا کہ مینا الفحل بندرگاہ میں سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں۔اومان اس ٹرمینل سے روزانہ 8 سے 9 لاکھ بیرل خام تیل برآمد کرتا ہے۔تجزیہ کاروں نے یہ خدشہ بھی ظاہر کیا ہے کہ عالمی سطح پر تیل کے ذخائر میں کمی سال کی تیسری سہ ماہی میں قیمتوں میں تیزی کا باعث بن سکتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی

اگلی پوسٹ

عید الاضحیٰ پر اسٹیٹ بینک کی’’گو کیش لیس‘‘مہم کامیاب، ڈیجیٹل لین دین میں زبردست اضافہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عید الاضحیٰ پر اسٹیٹ بینک کی’’گو کیش لیس‘‘مہم کامیاب، ڈیجیٹل لین دین میں زبردست اضافہ

عید الاضحیٰ پر اسٹیٹ بینک کی’’گو کیش لیس‘‘مہم کامیاب، ڈیجیٹل لین دین میں زبردست اضافہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper