• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 5, 2026
in کھیل
0
پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی اسپورٹس ڈیسک)پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ آسٹریلیا کی جانب سے دیا گیا 158 رنز کا ہدف مشکل اسپن وکٹ پر قومی بیٹرز نے 42ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستانی بولرز نے آسٹریلین بلے بازوں کو قابو کرتے ہوئے مہمان ٹیم کی بیٹنگ لائن 157 رنز پر سمیٹ دی۔ آسٹریلیا کی جانب سے کپتان جوش انگلس نے سب سے زیادہ 65 رنز بنائے۔ دیگر کھلاڑیوں میں مارنس لبوشین، ایلکس کیری نے 19، 19 اور ایڈم زیمپا نے 10 رنز بنائے۔ ان کے علاوہ کوئی کھلاڑی دہرے ہندسے میں بھی داخل نہ ہوسکا۔ پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی نے 3، شاداب خان اور ابرار احمد نے دو، دو جبکہ حارث رؤف نے ایک وکٹ لی۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستانی اوپنر صاحبزادہ فرحان بجھے بجھے نظر آئے اور 6 رنز پر پولین لوٹ گئے، تاہم معاذ صداقت نے برق رفتار 27 رنز بنا کر ٹیم کے لیے آغاز کو قابلِ ذکر بنادیا۔ مشکل وکٹ پر پاکستانی بیٹرز کےلیے بیٹنگ کرنا دشوار ہوگیا، 41 رنز پر دونوں اوپنرز کے آؤٹ ہونے کے بعد نوجوان غازی غوری 8 رنز بنا کر 60 پر آؤٹ ہوگئے۔ چوتھی وکٹ پر سلمان علی آغا اور بابر اعظم نے 33 رنز جوڑے، تاہم 93 کے مجموعے پر سلمان کے آؤٹ ہونے کے بعد پاکستانی بیٹرز پر دباؤ نظر آنے لگا۔ پانچویں وکٹ پر بابر اعظم نے عرفات منہاس کے ساتھ 19 رنز کی شراکت بنائی، لیکن 112 کے مجموعے پر وہ بھی 85 گیندوں پر 40 رنز کی اننگز کھیل کر میتھیو کونہمین کی زبردست گیند پر بولڈ ہوگئے جبکہ اسی مجموعے پر عرفات منہاس بھی پویلین لوٹ گئے۔ تاہم شاداب خان اور عبدالصمد نے ساتویں وکٹ پر ناقابلِ شکست 49 رنز کی پارٹنرشپ بنا کر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروادیا۔ شاداب 29 اور عبدالصمد 18 رنز کے ساتھ ناقابلِ شکست رہے۔ آسٹریلیا کی جانب سے میتھیو کونہمین نے 3 جبکہ نیتن ایلس، میتھیو شارٹ اور میٹ رینشا نے ایک ایک وکٹ لی۔ ٹاس کے موقع پر قومی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف مزید اچھی بولنگ کرنا پڑے گی۔ بارش سے زیادہ اثر نہیں پڑا ہوگا، اسپینرز سے اچھی مدد ملے گی۔ میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی تھی۔ شاہین آفریدی کی قیادت میں سیریز جیتنے کا خواب لیے میدان میں اترنے والی ٹیم میں صاحبزادہ فرحان، معاذ صداقت، بابر اعظم، غازی غوری، سلمان آغا، عبدالصمد، شاداب خان، عرفات منہاس، حارث رؤف اور ابرار احمد شامل تھے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیرداخلہ کی خیبرپختونخوا میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کی ستائش

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper