• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

جرمنی سے امریکی فوجیوں کی واپسی، یورپ کو اپنی سکیورٹی کا خیال خود رکھنا ہوگا،یورپی رہنما

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 5, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
جرمنی سے امریکی فوجیوں کی واپسی، یورپ کو اپنی سکیورٹی کا خیال خود رکھنا ہوگا،یورپی رہنما
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک):یورپی رہنماؤں نے کہا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا جرمنی سے ہزاروں امریکی فوجیوں کو اچانک واپس بلانے کا فیصلہ غیرمتوقع تھا اور یہ اس بات کی علامت بھی ہے کہ اب یورپ کو اپنی سلامتی کا خود خیال رکھنا ہوگا۔اردو نیوز کے مطابق پینٹاگون نے گزشتہ ہفتے اعلان کیا تھا کہ وہ اپنے پانچ ہزار فوجی جرمنی سے نکالے گا لیکن صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کو کہا تھا کہ ہم نمایاں کمی کرنے جا رہے ہیں اور پانچ ہزار سے کہیں زیادہ فوجی نکالے جائیں گے۔امریکی صدر کی جانب سے اس اقدام کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی تھی جس پر نیٹو ممالک نے حیرت کا اظہار کیا ۔یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور جرمن چانسلر فریڈرک مرز کے درمیان ایران کے خلاف امریکا و اسرائیل کی جنگ پر اختلاف بڑھ رہا تھا جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ اس بات پر بھی برہم تھے کہ یورپی اتحادی مشرق وسطیٰ کے اس تنازع میں شامل ہونے سے ہچکچا رہے ہیں۔جرمنی سے فوجیوں کے انخلا کے فیصلے کے بارے میں ناروے کے وزیراعظم جونس گاہر سٹورے کا کہنا ہے کہ میں مبالغے سے کام نہیں لوں گا کیونکہ میرا خیال ہے کہ یورپ اپنی زیادہ تر سکیورٹی خود سنبھالنے جا رہا ہے۔انہوں نے آرمینیا کے دارالحکومت یریوان میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں ان اعداد و شمار کو ڈرامائی نہیں سمجھتا لیکن میرا خیال ہے کہ اس معاملے کو نیٹو کے فریم ورک کے اندر رہتے ہوئے ہم آہنگ طور پر نمٹایا جائے۔یورپی یونین کی فارن پالیسی چیف کایا کالاس کا کہنا ہے کہ کافی عرصے سے یورپ سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی بات ہو رہی تھی تاہم اس کا اعلان یقیناً حیران کن ہے۔ میرے خیال میں اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہمیں نیٹو میں یورپی ستون کو واقعی مضبوط بنانا ہو گا۔

پچھلی پوسٹ

لوری: ایک تہذیبی، ادبی اور نفسیاتی مطالعہ

اگلی پوسٹ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا بحیرۂ عرب میں پھنسے غیر ملکی جہاز کے عملے کی بروقت امداد پر پاک بحریہ کو خراجِ تحسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا بحیرۂ عرب میں پھنسے غیر ملکی جہاز کے عملے کی بروقت امداد پر پاک بحریہ کو خراجِ تحسین

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا بحیرۂ عرب میں پھنسے غیر ملکی جہاز کے عملے کی بروقت امداد پر پاک بحریہ کو خراجِ تحسین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper