• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ تربیتی ہوائی اڈے پر ہینگر سے ٹکرا گیا ، 2 افراد ہلاک، 10 زخمی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 29, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ تربیتی ہوائی اڈے پر ہینگر سے ٹکرا گیا ، 2 افراد ہلاک، 10 زخمی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کینبرا۔(انٹرنیشنل ڈیسک):جنوبی آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ تربیتی ہوائی اڈے پر ہینگر سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔شنہوا کے مطابق جنوبی آسٹریلیا کی پولیس فورس نے بتایا ہے کہ یہ حادثہ بدھ کی دوپہر کو مقامی وقت کے مطابق تقریباً 2 بج کر 10 منٹ پر ایڈیلیڈ شہر کے مرکز سے تقریباً 15 کلومیٹر شمال میں واقع پیرافیلڈ تربیتی ہوائی اڈے پر اس وتق پیش آیا جب طیارہ لینڈنگ کی کوشش کے دوران ایک ہینگر سے ٹکرا گیا۔چیف انسپکٹر اینڈریو میک کریکن نے بتایا کہ حادثے میں طیارے میں سوار 2 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ہینگر کے اندر موجود 10 افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے جو شدید جھلس گیا ۔آسٹریلین براڈکاسٹنگ کارپوریشن کے مطابق متعدد زیرِ تربیت پائلٹس کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ فائر فائٹنگ حکام نے بتایا کہ حادثے کے باعث ہینگر میں آگ بھڑک اٹھی، جسے وہاں موجود ایندھن نے مزید شدت دی۔آسٹریلین ٹرانسپورٹ سیفٹی بیورو کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ ڈائمنڈ DA42 دو انجنوں پر مشتمل تھا۔بیورو نے کہا ہے کہ تحقیقاتی ٹیمیں جمعرات کو جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کریں گی، جن میں طیارے کے حصوں کو مزید جانچ کے لیے حاصل کرنا اور عینی شاہدین کے بیانات ریکارڈ کرنا شامل ہے۔

پچھلی پوسٹ

پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر پشاور زلمی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

اگلی پوسٹ

سندھ کے تعلیمی نظام کو ہلا دینے والا میرپورخاص تعلیمی بورڈ میگا کرپشن اسکینڈل صوبے بھر میں پھیل گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سندھ کے تعلیمی نظام کو ہلا دینے والا میرپورخاص تعلیمی بورڈ میگا کرپشن اسکینڈل صوبے بھر میں پھیل گیا

سندھ کے تعلیمی نظام کو ہلا دینے والا میرپورخاص تعلیمی بورڈ میگا کرپشن اسکینڈل صوبے بھر میں پھیل گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper